• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بورس جانسن کورونا سے متاثرہ مشیر سے ملاقات کے بعد قرنطینہ میں منتقل

by sohail
نومبر 16, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا سے متاثرہ مشیر سے ملاقات کے بعد قرنطینہ میں جانے کا اعلان کر دیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ وہ حکومتی معاملات زوم ایپ کے ذریعے چلائیں گے۔

کورونا کا شکار ہونے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اسپتال داخل

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی حاملہ منگیتر بھی کورونا وائرس کا شکار

بورس جانسن نے کہا ہے کہ وہ پہلے سے کافی بہتر محسوس کر رہے ہیں اور حکومتی معاملات کو چلانے کے لیے تیار ہیں لیکن اسی دوران وہ خود کو دو ہفتوں کے لیے آئسولیشن میں رکھیں گے۔

اپنے ویڈیو پیغام میں برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں کورونا میں مبتلا فرد سے ملاقات کے باوجود بالکل ٹھیک ہوں۔

گزشتہ روز انہوں نے اپنی انتظامیہ کے ایک قانون دان لی اینڈرسن سے 35 منٹ کی ملاقات کی تھی، بعد ازاں اینڈرسن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

بورس جانسن کے صحت سے متعلق مشیروں نے انہیں دو ہفتوں کے لیے آئسولیٹ ہونے کا مشورہ دیا تھا۔

بورس جانسن نے سیکرٹری ہیلتھ میٹ ہنکاک نے ان کے صحت مند ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کی صحت کے حوالے سے کسی قسم کا شبہ نا رکھا جائے، وہ بالکل ٹھیک ہیں۔

یاد رہے کہ وزیراعظم بورس جانسن رواں سال مارچ کے آغاز میں بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد وزیر خارجہ ڈومینک راب نے نگراں وزیراعظم کی ذمہ داریاں سنبھالی تھی۔

ابتدا میں میں انہیں کورونا کی چند علامات پر شبہ ہوا تھا، ٹیسٹ مثبت آنے پر وہ گھرمیں ہی قرنطینہ میں چلے گئے تھے۔

بعدازاں ان کی طبیعت بگڑنے پر انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا جہاں انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کر دیا گیا تھا۔

انہیں تین دن تک انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھے جانے کے بعد دو دن کے لیے مزید اسپتال میں ہی رکھا گیا تھا تاکہ ماہرین صحت ان کی نگرانی کر سکیں۔

12 اپریل کو ان کا دوبارہ ٹیسٹ کیا گیا تھا جس کی رپورٹ منفی آنے پر انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی گئی تھی۔

Tags: بورس جانسنزومقرنطینہلی اینڈرسنمیٹ ہنکاک
sohail

sohail

Next Post

جنرل فیض کی گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کی تجویز اور مریم نواز کا مطالبہ، رؤف کلاسرا کا اہم تجزیہ

حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد فیض آباد دھرنا ختم

نچلا دھڑ مفلوج، خاتون نے اپنی معذوری کو طاقت بنا لیا

وائٹ ہاوس سے رخصتی سے قبل امریکی صدر کا اہم اقدام کا فیصلہ

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر، ایک روز میں 105 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In