• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نچلا دھڑ مفلوج، خاتون نے اپنی معذوری کو طاقت بنا لیا

by sohail
نومبر 17, 2020
in تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

معذوری یا محرومی کسی بھی شخص کو زندگی بھر کے لیے مفلوج کر سکتی ہے لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنی معذوریوں کو اپنی طاقت بنا لیتے ہیں۔
ایسی ہی ایک باہمت اور نڈر شخصیت ھیفا غبرہ ہیں، جن کا تعلق سعودی عرب سے ہے۔
ہیفا آج سے 25 سال قبل معذوری کا شکار ہوئیں جس کے بعد ان کے جسم کا نچلا دھڑ مفلوج ہو کر رہ گیا۔
انہوں نے اپنی معذوری کو زندگی بھر کی ناکامیوں میں بدلنے کی بجائے اسی اپنی طاقت بنانے کا عزم کیا اور کامیاب بھی ہوئیں۔
سعودی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ہیفا نے بتایا کہ میں اللہ کی بے حد شکرگزار ہوں جس نے مجھے اس قابل بنایا کہ میں معذوری اور غربت کو شکست دینے کے قابل ہوئی۔
انہوں نے بتایا کہ میں نے بازار سے انواع اقسام کے موتی منگوا کر ان سے خوبصورت ہار اور لڑیاں بنانی شروع کی اور آہستہ آہستہ میں اس کام میں مہارت حاصل کرتی گئی۔
ہیفا کا کہنا تھا کہ موتیوں مونگوں سے خوبصورت ہار بنانا میرا پسندیدہ مشغلہ تھا لیکن اب اس کو میں اپنا ذریعہ معاش بنا لیا ہے۔
انہوں نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ اس پیشے کی وجہ سے ان کی آنکھوں کی روشنی متاثر ہوئی ہے کیونکہ یہ کام بہت باریک بینی سے کرنا ہوتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ مختلف رنگوں اور حسین امتزاج کے دھاگوں میں موتی اور پتھر پرونا اور ان کو خوبصورت مالاوں کی شکل دینا ایک مشکل اور توجہ طلب کام ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اب وہ کام کرتے ہوئے صحیح طرح سے دیکھ نہیں پاتی لیکن وہ اپنے کام کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان کی تیارکردہ مالائیں 100 سے 1000 ریال کے درمیان بکتی ہیں۔

Tags: سعودی خاتونمالائیںمعذوریموتیہیفا غبرہ
sohail

sohail

Next Post

وائٹ ہاوس سے رخصتی سے قبل امریکی صدر کا اہم اقدام کا فیصلہ

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر، ایک روز میں 105 افراد جاں بحق

بختاور بھٹو زرداری کا منگیتر کون ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو سرکاری تحائف کی خفیہ نیلامی سے روک دیا

سعودی عرب میں خشک سالی، حکومت نے نماز استسقاء کی تاکید کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In