• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا کی دوسری لہر، حکومت نے جلسوں پر پابندی عائد کر دی

by sohail
نومبر 16, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عالمی وبا کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر حکومت نے جلسے، جلوسوں پر پابندی عائد کر دی ہے جبکہ کاروبار کو ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ مساجد، فیکٹریوں اور دکانوں میں ایس او پیز پر عمل کرنا ہو گا جبکہ اسکولوں کو بند کرنے کا حتمی فیصلہ ایک ہفتے بعد ہو گا۔

 ان کا کہنا تھا کہ 10 دن میں کورونا کیسز میں چار گنا اضافہ ہوا ہے، خدشہ ہے کہ خدانخواستہ حالات اس سے بھی خراب نہ ہو جائیں۔

وزیراعظم کے مطابق وائرس پہلے سے زیادہ خطرناک ہوا ہے، اگر ابھی ہم احتیاط کر گئے تو اسے روک سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ساری دنیا کا تجربہ یہ ہے کہ ماسک کے استعمال سے وبا کے پھیلنے کی شرح بہت کم ہو جاتی ہے، وبا کو پھیلنا تو ہے لیکن ہمیں اس کی رفتار کو کم کرنا ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں سب نے احتیاط کرنی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہمیں اپنی معیشت کو بھی بچانا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت لاک ڈاؤن کے باعث ابھی تک معاشی بحران سے نہیں نکل پایا ہے، ہمیں فیکٹریاں اور دکانیں بالکل بند نہیں کرنی لیکن کاروبار میں ایس او پیز کی پابندی کرنی ہے۔

وزیراعظم کے مطابق ٹائیگر فورس اپنے موبائل فون سے ہمیں بتائے گی کہ کون ایس او پیز پر عمل نہیں کر رہا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سارے ملک میں ہم نے بھی اپنے جلسے ختم کر دیے ہیں اور باقی سب سے بھی یہی کہیں گے۔

واضح رہے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے ملک بھر کے بڑے شہروں جلسوں میں جلسوں کا اعلان کر رکھا ہے جسے وہ کسی صورت ملتوی کرنے کیلئے آمادہ نہیں ہے۔

Tags: پاکستان میں‌ کورونا وائرستعلیمی اداروں کی بندشعمران خان
sohail

sohail

Next Post

کورونا کے خلاف بڑی کامیابی، موڈرنا ویکسین 94.5 فیصد تک موثر ثابت

بورس جانسن کورونا سے متاثرہ مشیر سے ملاقات کے بعد قرنطینہ میں منتقل

جنرل فیض کی گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کی تجویز اور مریم نواز کا مطالبہ، رؤف کلاسرا کا اہم تجزیہ

حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد فیض آباد دھرنا ختم

نچلا دھڑ مفلوج، خاتون نے اپنی معذوری کو طاقت بنا لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In