• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کورونا کی ویکسین کی منتقلی، ہوائی کمپنیاں سرگرم ہو گئیں

by sohail
نومبر 18, 2020
in تازہ ترین, ٹیکنالوجی, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہوائی کمپنیاں کورونا وائرس کے لیے بنائی گئی ویکسین کو لے جانے کے لیے مخصوص اسٹوریج تیار کر رہی ہیں، جہاں اسے انتہائی سرد اسٹورز میں رکھا جائے گا۔

فارما سیوٹیکل کمپنی پی فائزرز کی جانب سے تیار کی گئی کورونا ویکسین کو دوسری جگہ منتقل کرنے کے لیے منفی 70 ڈگری درجہ حرارت کی ضرورت ہوگی۔

ایئر کارگو ایسوسی ایشن اینڈ ڈرگ شیپرز کی جانب سے کیے گئے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہوائی صنعت کے 15 فیصد اراکین منفی 70 ڈگری پر اشیاء کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہیں۔

سروے کے مطابق 60 فیصد لوگ ماڈرنا کی ویکسین کو منتقل کرنے کی ضرورت کو پورا کر رہے ہیں۔ موڈرینا کی ویکسین کو منفی 20 ڈگری سیلسیئس پر رکھا جا سکتا ہے۔

ایئرلائنز عام طور پر ادویات کی بیرون ملک منتقلی کے لیے مخصوص کنٹینر استعمال کرتی ہیں جن میں کولنگ کا نظام سیٹ کیا گیا ہوتا ہے، ایئرلائنز خشک برف کو بھی ادویات کو محفوظ رکھنے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔

کچھ ہوائی کمپنیوں کے پاس درجہ حرارت کنٹرول کرنے کے لیے مناسب اقدامات نہیں ہوتے تاکہ فلائیٹ میں غیرمتوقع تاخیر کے دوران ادویات کو محفوظ رکھا جا سکے۔

ہوائی کمپنیاں اب اس بات پر غور کر رہی ہیں کہ جہاز کے اندر ایک بڑا فریزر رکھا جائے جس کی قیمت ایک چھوٹی کار جتنی ہو سکتی ہے۔

یاد رہے امریکی فارما سیوٹیکل کمپنیاں پی فائزر اور ماڈرنا نے کورونا کی موثر ویکسین تیار کرنے کا اعلان کیا تھا۔

موڈرینا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ ان کی تیار کی گئی ویکسین 94.5 فیصد موثر ہے اور کورونا کا علاج کر سکتی ہے۔

Tags: پی فیزرزکولڈ اسٹوریجموڈریناہوائی کمپنیاں
sohail

sohail

Next Post

آج سے نئے سوشل میڈیا قوانین نافذ، مختلف حلقوں کی شدید تنقید، عدالت جانے کا اعلان

صوبے میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوا تو تعلیمی ادارے بند کر دیں گے، مراد راس

پاکستان میں کھیلنے کے لیے بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں، معین علی

گلگت بلتستان انتخابات میں کامیاب ہونیوالے 4 آزاد اراکین تحریک انصاف میں شامل

بابر اعظم، دنیائے کرکٹ میں سب سے زیادہ موضوع بحث کھلاڑی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In