• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

گلگت بلتستان انتخابات میں کامیاب ہونیوالے 4 آزاد اراکین تحریک انصاف میں شامل

by sohail
نومبر 19, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات کے بعد جہاں اپوزیشن جماعتیں دھاندلی کا الزام عائد کر رہی ہیں، وہیں الیکشن میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے والی پاکستان تحریک انصاف حکومت سازی کی کوشش میں مصروف ہے۔

میڈیا کے مطابق انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے 4 آزاد اراکین اسمبلی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔

ان آزاد امیدواروں نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور، سیف اللہ نیازی اور ارشد داد سے ملاقات کے بعد یہ اعلان کیا ہے، پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے نومنتخب ارکان میں وزیر محمد سلیم، ناصر علی خان، مشتاق حسین اور حاجی عبدالحمید شامل ہیں۔

وزیر محمد سلیم جی بی 9 سے آزاد حیثیت میں منتخب ہوئے جبکہ ناصر علی خان جی بی 10 نے گلگت بلتستان الیکشن میں کامیابی حاصل کی تھی۔

گلگت بلتستان کی 24 نشستوں میں سے 9 پر پاکستان تحریک انصاف کو کامیابی حاصل ہوئی ہے جبکہ 3 پر پیپلزپارٹی کے امیدوار کامیاب ہوئی ہیں، مسلم لیگ ن کے 2 اور  جے یو آئی (ف) اور ایم ڈبلیو ایم کاایک ایک امیدوار فتح اپنے نام کرسکا۔

Tags: پاکستان تحریک انصافگلگت بلتستان کے انتخابات
sohail

sohail

Next Post

بابر اعظم، دنیائے کرکٹ میں سب سے زیادہ موضوع بحث کھلاڑی

کراچی سرکلر ٹرین 25 برس بعد بحال ہو گئی

حافظ سعید کو فنڈنگ کیس میں 10 سال سے زائد کی سزا سنا دی گئی

سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی نااہلی کی درخواست پر رجسٹرار کے 9 اعتراضات

ہائیکورٹ میں صحافیوں کی درخواست مسترد، نوازشریف،اسحاق ڈار کو ریلیف نہ مل سکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In