• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ڈالر کی اونچی اڑان، ایک روپے 52 پیسے مہنگا ہو گیا

by sohail
نومبر 18, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں ایک بار پھر مہنگا ہو گیا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ایک ڈالر 160 روپے 20 پیسے میں فروخت ہوا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی اڑان ایک بار پھر اونچی ہو گئی ہے۔ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 52 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں 1.95 کی گراوٹ دیکھی گئی۔
اسٹاک مارکیٹ کے مطابق گزشتہ روز ڈالر آج کے مقابلے میں دو روپے سستا فروخت ہوا تھا، ڈالر کی گزشتہ روز کی قیمت 158 روپے 25 پیسے تھی۔
معروف کاروباری کمپنی عارف حبیب گروپ کے رکن ثنا توفیق نے نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران پاکستانی روپے ک قیمت متوازن رہی ہے لیکن اب یہ 1.5 روپے تک گر گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت 160 روپے تک بھی گئی تھی۔
انہوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے دورہ پاکستان اور مذاکرات کی خبر سامنے آنے کے بعد درآمد کنندگان پریشان ہوگئے تھے جس کے بعد انہوں نے اپنی درآمدات میں کمی کر لی تھی۔
اس سے قبل وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ بھی عالمی مالیاتی بینک کے وفد کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر چکے ہیں۔
یاد رہے کہ 13 نوممبر کو ڈالر کی قیمت 158 روپے 16 پیسے تھی، جو 26 اگست کو 168 روپے 44 پیسے کی کم تر سطح پر جانے کے بعد 6.1 روپے کی بہتری تھی۔
معروف سافٹ ویئر اور ڈیٹا کمپنی بلوم برگ کی جانب سے جاری اعدادوشمار میں بتایا گیا تھا کہ روپیہ ایشیا میں بہتر کارکردگی دکھانے والی تیسری کرنسی ہے جبکہ جنوبی کوریا کا وون اور انڈونیشیا کا روپیہ بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔

Tags: اسٹیٹ بینکبلوم برگڈالر کی قیمتروپیہعالمی مالیاتی بینک
sohail

sohail

Next Post

تعلیمی اداروں میں 31 جنوری تک چھٹیاں، تعلیمی سیشن، امتحان کی تاریخ بڑھانے کی تجاویز

ڈارک ویب کے مجرم کو تین بار پھانسی کی سزا سنا دی گئی

معید یوسف اور شیریں مزاری کے درمیان جھڑپ کیوں ہوئی، رؤف کلاسرا کے انکشافات

کورونا کی ویکسین کی منتقلی، ہوائی کمپنیاں سرگرم ہو گئیں

آج سے نئے سوشل میڈیا قوانین نافذ، مختلف حلقوں کی شدید تنقید، عدالت جانے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In