• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

تعلیمی اداروں میں 31 جنوری تک چھٹیاں، تعلیمی سیشن، امتحان کی تاریخ بڑھانے کی تجاویز

by sohail
نومبر 18, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر وفاقی وزارت تعلیم نے تعلیمی اداروں سے متعلق متعدد تجاویز صوبوں کو بھجوا دیں۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے تعلیمی سیشن، امتحانات اور تعلیمی اداروں کو بند کرنے سے متعلق تین مختلف تجاویز صوبوں کی بھجوائی ہیں۔

تعلیمی ادارے بند کرنے کے حوالے سے پہلی تجویز میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں کو 24 نومبر سے 31 جنوری تک بند کر دیا جائے یا پھر 24 نومبر سے پرائمری اسکولز، 2 دسمبر سے مڈل اسکولز جب کہ 15 دسمبر سے ہائیرسیکنڈری اسکولز کو بند کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

اسی طرح وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے تعلیمی سیشن کو مارچ کے بجائے 31 مئی تک بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔

امتحانات کے حوالے سے وفاقی وزارت تعلیم نے صوبوں کو تجویز دی ہے کہ میٹرک،انٹرمیڈیٹ کے امتحانات جون 2021 میں لیےجائیں۔

واضح رہے کہ ان تجاویز سے متعلق حتمی فیصلہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے 23 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق صوبوں کو مقامی طور پر انتظامات کرنے کا بھی کہا گیا ہے جس میں ٹیلی سکول،ٹیلی ریڈیو سمیت آن لائن ایجوکیشن سسٹم شامل ہوں گے۔

اس کے لئے اساتذہ کو اداروں میں بلایا جائے گا اور آن لائن ایجوکیشن کے لیے تیاری کی جائے گی۔

دوسری جانب ذرائع کے مطابق اساتذہ کو تعلیمی اداروں میں حاضری یقینی بنانے کا کہا گیا ہے۔

Tags: پاکستان میں‌ کورونا وائرستعلیمی اداروں کی بندش
sohail

sohail

Next Post

ڈارک ویب کے مجرم کو تین بار پھانسی کی سزا سنا دی گئی

معید یوسف اور شیریں مزاری کے درمیان جھڑپ کیوں ہوئی، رؤف کلاسرا کے انکشافات

کورونا کی ویکسین کی منتقلی، ہوائی کمپنیاں سرگرم ہو گئیں

آج سے نئے سوشل میڈیا قوانین نافذ، مختلف حلقوں کی شدید تنقید، عدالت جانے کا اعلان

صوبے میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوا تو تعلیمی ادارے بند کر دیں گے، مراد راس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In