• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

چینی کمپنی کی ویکسین 10 لاکھ افراد نے استعمال کر لی

by sohail
نومبر 21, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چین کی معروف فارماسیوٹیکل کمپنی سینوفارما نے دعوی کیا ہے کہ کمپنی کی جانب سے تیار کی گئی کورونا ویکسین تجرباتی مراجل کے دوران 10 لاکھ افراد کو دی گئی ہے۔

بیجنگ کی جانب سے تصدیق شدہ ایمرجنسی پروگرام کے تحت ابتدائی طور پر 10 لاکھ افراد کو یہ ویکسین دی جا چکی ہے۔

سینوفارم کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پروگرام میں شامل کسی بھی مریض نے ویکسین کے منفی اثرات کی شکایت نہیں کی۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم وی چیٹ پر سینوفارما کے سی ای او لیو جینگزین کا کہنا تھا کہ ہم ہنگامی طور پر 10 لاکھ افراد کو یہ ویکسین دے چکے ہیں، کسی بھی مریض میں منفی اثرات نہیں دکھائی گئے تاہم چند مریضوں نے ہلکے مسائل کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ہم نے ابتدائی طور پر تعمیراتی کاموں سے منسلک افراد، طلبا اور ان افراد کو ویکسین دی ہے جنہوں نے کورونا وبا کے دوران 150 سے زائد ملکوں کے سفر کیے، ان افراد نے کسی بھی منفی اثر کی شکایت نہیں کی۔

اس سے قبل 6 نومبر کو سینوفارما کے سربراہ نے اپنے بیان میں بتایا تھا کہ تقریباً 56000 افراد کو ہنگامی بنیادوں پر کورونا ویکسین فراہم کی گئی تھی اور ان میں زیادہ افراد نے ویکسین لینے کے بعد بھی بیرون ملک سفر کیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ ایک بین الاقوامی کمپنی کے 99 ملازمین میں سے 81 ملازمین کو یہ ویکسین دی گئی تھی، بعدازاں کمپنی کے ملازمین میں کورونا کی علامات ظاہر ہونے کے بعد ٹیسٹ کرائے گئے تو ویکسین نا لینے والے 18 میں سے 10 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ ویکسین لینے افراد وائرس کے حملے سے محفوظ رہے تھے۔

انہوں نے ایک اور بیان میں بتایا کہ سینوفارما نے فیز تھری کے دوران 10 ملکوں سے تعلق رکھنے والے 60 ہزار افراد کو ویکسین دی تھی جن میں متحدہ عرب امارات، بحرین، مصر، اردن، پیرو اور ارجینٹینا بھی شامل ہیں۔

Tags: چینی کمپنیچینی کمپنی سینوفارمسینوفارمفارماسیوٹیکل کمپنی
sohail

sohail

Next Post

اسلام آباد میں ماسک نہ پہننے پر 7 افراد گرفتار

سری لنکا پریمئر لیگ: شاہد آفریدی گال گلیڈی ایٹرز کے کپتان مقرر

مریض سے زیادہ ڈاکٹر کو علاج کی ضرورت؟

پیزا شاپ کے ملازم کا جھوٹ، جنوبی آسٹریلیا میں لاک ڈاون لگ گیا

بیرون ملک پاکستانیوں کی وطن واپسی معیشت کے لیے خطرہ، اسٹیٹ بینک نے خبردار کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In