• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

خلا میں 800 سال بعد نایاب نظارہ، مشتری، زحل قریب ترین فاصلے پر

by sohail
نومبر 24, 2020
in انتخاب, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ مشتری اور زحل کے درمیان فاصلہ کم ہو رہا ہے اور یہ 800 سال بعد ایک دوسرے کے قریب ترین پہنچ جائیں گے۔

ماہرین فلکیات کے مطابق 16 دسمبر سے 25 دسمبر تک یہ دونوں سیارے ایک دوسرے سے اتنے قریب نظر آئیں گے جتنے آج سے 800 سال پہلے دکھائی دیے تھے۔

یہ منظر ان ممالک اور علاقوں میں زیادہ واضح طور پر دیکھا جا سکے گا جو خطِ استوا سے زیادہ قریب ہیں۔ پاکستان بھی انہی ممالک میں سے شامل ہے۔

سورج غروب ہونے کے تقریباً ایک گھنٹے بعد تک مشتری اور زحل کو آس پاس دیکھا جاسکے گا۔ ایسا منظر 24 ویں صدی میں دوبارہ نظر آئے گا۔

ماہرین کے مطابق 16 سے 25 دسمبر تک آسمان میں مشتری اور زحل کا ظاہری فاصلہ پورے چاند کے قطر کے صرف پانچویں حصے یا 20 فیصد کے لگ بھگ ہوگا۔

21 دسمبر کو یہ دونوں سیارے ایک دوسرے سے کم ترین فاصلے پر ہوں گے جبکہ 25 دسمبر کے بعد یہ ایک بار پھر ایک دوسرے سے دور ہونے لگیں گے۔

Tags: زحل سیارہماہرین فلکیاتمشتری سیارہ
sohail

sohail

Next Post

کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی، مراد سعید اور ندیم افضل چن کے درمیان شدید جھڑپ

کرکٹ کے صف اول کے کھلاڑی بھی بابر اعظم کے مداح نکلے

بیوروکریسی کی جانب سے وزیر کو بتائے بغیر کابینہ میں سمریاں پیش کرنے کا انکشاف

مارگلہ ریلوے اسٹیشن: ایک ادھوری کہانی

سی سی پی او لاہور نے بری شہرت رکھنے والے 16 ایس ایچ اوز کو بلیک لسٹ کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In