• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جرمنی میں ہائیڈروجن ٹرینیں چلانے کا فیصلہ، 15 منٹ میں چارج ہوں گی

by sohail
نومبر 25, 2020
in تازہ ترین, ٹیکنالوجی, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دنیا میں ماحولیات دوست توانائی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے، اس حوالے سے جرمنی میں ڈیزل کی جگہ ہائیڈروجن ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

یہ ریل گاڑیاں صرف 2 ڈبوں پر مشتمل ہوں گی اور ان کی رفتار 160 کلومیٹر فی گھنٹہ ہو گی، ٹرین کے انجن کو صرف 15 منٹ میں چارج کیا جائے گا۔

جرمنی میں پانچ سال بعد ڈیزل ٹرینوں کے بجائے ہائیڈروجن ٹرینیں چلیں گی۔ دو ڈبوں پر مشتمل ہائیڈروجن ٹرین کی رفتار 160 کلو میٹر فی گھنٹہ ہو گی۔

امریکی نشریاتی ادارے ‘سی این این’ کی ایک رپورٹ کے مطابق پہلی ہائیڈروجن ٹرین کا تجربہ 2024 میں ہوگا ۔ جرمنی کی معروف فرم سیمنز نے ٹرین آپریٹنگ کمپنی ڈوئچے باہن کے ساتھ مل کر ہائیڈروجن سے چلنے والی ٹرینیں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔

دونوں کمپنیوں نے مشترکہ اعلامیے میں 2024 میں پہلی ہائیڈروجن ٹرین کا تجربہ کرنے اور اس سے اگلے سال 2025 سے باقاعدہ ہائیڈروجن سے چلنے والی ٹرینیں متعارف کرانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

جرمنی مین ہائیڈروجن ٹرین چلانے کا اعلان کرنے والی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ مائریو پلس جرمن ریاست بیڈن ورٹمبرگ کے تین شہروں کے درمیان چلے گی۔ نئی ٹرین سے سالانہ 330 ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کم کرنے میں مدد ملے گی۔

کمپنی کے مطابق دوسرے مرحلے میں دو کے بجائے تین ڈبوں والی ٹرینیں چلائی جائیں گی جو ایک ہزار کلو میٹر کا ایریا کور کریں گی۔

ایک محتاط اندازے کے مطابق جرمنی کا تقریباً 40 فی صد ریلوے نیٹ ورک اب بھی بجلی سے نہیں چلتا۔

Tags: ہائیڈروجن ٹرین
sohail

sohail

Next Post

2021 کے آغاز میں ویکسین دستیاب ہو گی، عالمی ادارہ صحت کا حکومت کو خط

میجر جنرل آصف غفور سمیت چھ افسران لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر پروموٹ

سپریم کورٹ: کورونا سے متاثرہ وکیل چیف جسٹس کے سامنے پیش ہو گیا

اپنی ویڈیو وائرل کریں اور دس لاکھ ڈالر کمائیں، اسنیپ چیٹ

امریکی صحافی قتل کیس، ملزمان کی رہائی کی استدعا مسترد کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In