• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

والدہ کے جنازے میں شرکت کے لیے شہباز شریف کی رہائی منظور

by sohail
نومبر 26, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کی والدہ شمیم اختر میں جنازے میں شرکت کے لیے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کے معاملے پر کابینہ کی سفارشات کی منظوری دے دی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پانچ روز کے لیے پیرول پر رہائی کی منظوری دی۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف اور حمرہ شہباز کو 27 نومبر دوپہر دو بجے پیرول پر رہا کیا جائے گا۔
میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے 5 روز کے لیے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی منظوری دی تھی۔
کابینہ ممبران سے منظوری کے بعد سمری وزیراعلی پنجاب کو ارسال کی گئی تھی۔
یاد رہے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی والدہ شمیم اختر 22 نومبر کو 90 سال کی عمر میں لندن میں انتقال کر گئی تھیں۔
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی درخواست سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ شمیم اختر کے انتقال کے باعث دی گئی تھی۔
اس حوالے سے صوبائی وزیر برائے جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ پیرول پر رہائی شہباز شریف اور حمزہ کا قانونی حق ہے تاہم دونوں کو بیگم شمیم اختر کی میت پاکستان پہنچنے سے ایک روز قبل رہا کیا جائے گا۔
دوسری جانب مریم نواز کو اپنی دادی کے انتقال کی خبر پشاور میں پی ڈی ایم کے جلسے کے دوران ملی جس کے بعد مریم نواز جلسہ ادھورا چھوڑ کر لاہور روانہ ہو گئی تھیں۔
اپنے ٹویٹر پیغام میں دادی کے انتقال کی خبر تاخیر سے ملنے پر انہوں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ موبائل سروس نا ہونے کی وجہ سے دو گھنٹے تاخیر سے دادی کی وفات کی اطلاع ملی۔ انہوں نے لکھا کہ کسی حکومتی فرد میں اتنی جرات نہیں تھی کہ وہ دادی کے انتقال کی خبر مجھے دیتا۔
ایک اور ٹویٹر پیغام میں انہوں نے میاں نواز شریف کو دادی کے جنارے میں شرکت کے لیے پاکستان آنے سے بھی منع کیا۔

Tags: پیرول پر رہائیرہائیشمیم اخترشہباز شریفمریم نوازمسلم لیگ ننواز شریف
sohail

sohail

Next Post

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ، بھارت ایشیا کا کرپٹ ترین ملک قرار

کورونا وبا: برطانوی معیشت 300 سالہ تاریخ کی بدترین صورتحال کا شکار

کیا سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے؟ مائیک پومیو نے وضاحت پیش کر دی

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، نیوزی لینڈ نے پی سی بی کو دھمکی دے دی

3 سالہ بچے نے ماں کے فون سے 12 ہزار کا کھانا آرڈر کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In