• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کیا سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے؟ مائیک پومیو نے وضاحت پیش کر دی

by sohail
نومبر 26, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی اسٹیٹ سیکرٹری مائیک پومپیو نے سعودی ولی عہد اور اسرائیلی وزیراعظم کی ملاقات میں شامل ہونے کی خبروں کی وضاحت کر دی ہے۔

رواں ہفتے میڈیا میں خبریں گردش میں تھیں کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو سے نیوم میں ملاقات کی ہے اور امریکی اسٹیٹ سیکرٹری مائیک پومپیو بھی ملاقات میں موجود تھے۔اسرائیل کے وزیر تعلیم نے اپنے ویڈیو پیغام میں اسرائیلی وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات کو کامیانی قرار دیا اور اس پر بینجمن نیتن یاہو کو مبارکباد بھی دی۔

تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے بعد سعودی عرب بھی اسرائیل کو تسلیم کرسکتا ہے۔

سعودی خبررساں اداروں نے محمد بن سلمان کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کی خبروں کی تردید کر دی تھی۔

اسرائیلی حکومت کی جانب سے تاحال کوئی تردید بیان سامنے نہیں آیا۔

دو روز قبل خبررساں ادارے فاکس نیوز کے اینکر نے مائیک پومیو سے درخواست کی تھی کہ وہ محمد بن سلمان اور نتین یاہو کے ساتھ اپنی ملاقات کی خبروں کی وضاحت کریں۔

اسٹیٹ سیکرٹری کا کہنا تھا کہ ملاقات کی خبریں میری نظر سے بھی گزری ہیں، میں ان دونوں میں سے ہر ایک کے ساتھ تھا، میں یروشلم میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ کے ساتھ بھی تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری نتیجہ خیز بات چیت ہوئی، میں یہ بات ان پر چھوڑوں گا کہ اس ملاقات پر گفتگو کریں جو شاید ان کے درمیان ہوئی یا شاید نہیں ہوئی۔

اینکر سوال کیا کہ ‘کیا آپ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مدت صدارت ختم ہونے سے قبل دیگر ممالک مثلاً سعودی عرب کے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کے اعلانات کی توقع رکھتے ہیں؟

سوال کا جواب دیتے ہوئے مائیک پومیو نے کہا کہ میں کرتا ہوں، مجھے اس طرح کے مزید اعلانات کی توقع ہے، کیا وہ آئندہ 30 روز یا 60 روز یا پھر 6 ماہ میں سامنے آتے ہیں یہ جاننا مشکل ہے لیکن سفر کا راستہ بالکل واضح ہے۔

یاد رہے رواں ہفتے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو کی سعودی عرب کے چھوٹے سے علاقے میں ملاقات کی خبریں میڈیا کی زینت بنی تھیں۔

Tags: اسٹیٹ سیکرٹریسعودی عربمائیک پومیومحمد بن سلمانملاقاتنتین یاہونیوم
sohail

sohail

Next Post

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، نیوزی لینڈ نے پی سی بی کو دھمکی دے دی

3 سالہ بچے نے ماں کے فون سے 12 ہزار کا کھانا آرڈر کر دیا

منی لانڈرنگ کیس، شہباز خاندان کے تین افراد اشتہاری قرار

تین سال احد چیمہ کو زیرحراست رکھ کر کیا حاصل کیا؟ سپریم کورٹ کا نیب سے سوال

تشدد سے بچنے کے لیے فرانس اسمگل ہونے والا شخص پولیس کے تشدد کا نشانہ بن گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In