• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کنویں میں گرنے والے ہاتھی کو 14 گھنٹوں کے آپریشن کے بعد بچا لیا گیا

by sohail
نومبر 26, 2020
in تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت کی جنوبی تامل ناڈو ریاست کے ایک گاؤں کے کنویں میں گرنے والے ہاتھی کو مسلسل 14 گھنٹے کے ریسکیو آپریشن کے بعد زندہ حالت میں نکال لیا گیا ہے۔

یاد رہے گزشتہ روز ہاتھی گاؤں کے ایک 16.7 میٹر گہرے کنویں میں گر گیا تھا جس پر قریب کھڑے ایک کسان نے چیخ و پکار شروع کر دی تھی، کسان کی آواز کو سنتے ہی متعدد لوگ وہاں پہنچ گئے۔

ہاتھی کو کنویں سے نکالنے کے ریسکیو آپریشن کو دیکھنے کیلئے لوگوں کا جم غفیر جمع ہو گیا جسے کنٹرول کرنے کیلئے مقامی پولیس کو طلب کرنا پڑا۔

ریسکیو آپریشن کے دوران کئی طرح کی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا، کرین کو آتے آتے کچھ وقت لگا، اسی طرح ہاتھی کو نکالنے کیلئے پہلی بار جو رسے استعمال کئے گئے وہ کمزرو ثابت ہوئے تھے۔

بعد ازاں مضبوط رسوں اور خاص قسم کے بیلٹ کا انتظام کیا گیا، ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ متعدد مقامی افراد بھی کنویں میں اترے۔

ہاتھی کو وہاں سے نکالنے کیلئے دو ٹرک اور ایک کرین استعمال کی گئی اور مسلسل 14 گھنٹوں کی تگ و دو کے بعد ہاتھی کو گہرے کنویں سے با حفاظت باہر نکال لیا گیا۔

After a 14-hour operation, this elephant was been rescued after falling into a well in a village in India’s southern Tamil Nadu state. pic.twitter.com/paJYjNmygJ

— DW News (@dwnews) November 25, 2020

مقامی افراد کی طرف سے بھارتی تامل ناڈو ریاست کے گاؤں میں گرنے والے ہاتھی کی عمر 25 سال بتائی جاتی ہے۔

ہاتھی کو کنویں سے نکالنے کے ریسکیو آپریشن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

صارفین ایک طرف ہاتھی کے زندہ و سلامت نکل آنے پر خوشی اظہار کر رہے ہیں تو دوسری طرف ریسکیو اہلکاروں اور گاؤں کے مقامی افراد کو تحسین پیش کر رہے ہیں۔

Tags: تامل ناڈو
sohail

sohail

Next Post

کراچی سرکلر ریلوے کیس: وزیراعلیٰ سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

پاکستان نے کورونا ویکسین کیلئے چین سے امید لگا لی

وزیراعظم کی چوہدری برادران سے ملاقات میں شادی کی بات پر قہقہہ

مجھے جیل میں چوہوں کا بچا کھانا دیا جاتا تھا، مریم نواز کا الزام

ام رباب کی جدوجہد رنگ لے آئی، والد کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In