• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پاکستان نے کورونا ویکسین کیلئے چین سے امید لگا لی

by sohail
نومبر 26, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا کی دوسری لہر پاکستان میں شدت اختیار کرتی جا رہی ہے ایسے حالات میں پاکستان نے کورونا ویکسین کیلئے چین سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔

 نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) وزارت خارجہ کے ذریعے چینی حکومت سے رابطہ کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے چینی کمپنیز کین سائینو، سائینو فارم کی تفصیلات مانگی جائیں گی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ چین سے متوقع ویکسین کی قیمت، کلینکل ٹرائلز کا ڈیٹا مانگا جائے گا۔

واضح رہے کین سائینو، سائینو فارم کورونا ویکسین کلینیکل ٹرائلز فیز تھری میں ہیں۔

پاکستان کی طرف سے پہلے مرحلے میں چینی کمپنی کین سائینو، سائینوفارم کی ویکسین کے کلینکل ٹرائلز کا تفصیلی ڈیٹا مانگا جائے گا۔

خیال رہے چین کی مذکورہ کمپنی کین سائینو پاکستان کے تعاون سے کورونا ویکسین کے کلینکل ٹرائلز کر رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کین سائینو کی ویکسین کے کلینکل  ٹرائلز کے مکمل نتائج دو ماہ میں آئیں گے۔

کورونا ویکسین پرچینی ردعمل کے بعد پاکستان کی طرف سے آئندہ کا لائحہ عمل ترتیب دیا جائے گا۔

اس کے بعد چینی ویکسین کے کلینیکل ٹرائلز کے ڈیٹا پر پاکستانی ماہرین غور کریں گے۔

اس مقصد کیلئے پاکستانی ماہرین کی منظوری پر چین سے ویکسین پر تفصیلی بات چیت بھی ہو گی، پاکستان کو چین سے کورونا ویکسین بارے مثبت ردعمل کی امید ہے کیونکہ پاکستان کچھ عرصے سے چین کے اشتراک سے کورونا ویکسین تیار کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

خیال رہے پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اسی طرح ماہرین کا خیال ہے کہ کورونا کی دوسری لہر میں اموات کی شرح بھی پہلے سے زیادہ ہے۔

Tags: چین کی کورونا ویکسینکورونا ویکسین
sohail

sohail

Next Post

وزیراعظم کی چوہدری برادران سے ملاقات میں شادی کی بات پر قہقہہ

مجھے جیل میں چوہوں کا بچا کھانا دیا جاتا تھا، مریم نواز کا الزام

ام رباب کی جدوجہد رنگ لے آئی، والد کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

وزیراعظم کو چوہدری برادران کی دھمکی کس نے پہنچائی؟ رؤف کلاسرا کے انکشافات

لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کی 80 سالہ والدہ کے خلاف مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In