• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

وزیراعظم کی چوہدری برادران سے ملاقات میں شادی کی بات پر قہقہہ

by sohail
نومبر 26, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان اور  چوہدری برادران کی گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق ملاقات میں عمران خان نے چوہدری شجاعت صاحب کی کی صحت کے متعلق دعا دی اور کہا وہ انہیں بھی پرویز الہی کی طرح سمجھیں۔

چوہدری شجاعت نے وزیراعظم کو کہا کہ شاید آپ کے اردگرد موجود لوگ آپ تک صحیح بات نہیں پہنچاتے، آپ پرویز الٰہی سے براہ راست بات کرلیا کریں جس پر وزیراعظم نے کہا کہ چوہدری صاحب فکر نہ کریں مل جل کر کام کریں گے۔

ملاقات کے دوران چوہدری شجاعت کا کہنا تھ کہ آپ ہمارے گھر پر آئے ہمارا کوئی گلہ شکوہ نہیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں، ہم نے تحریک انصاف کے ساتھ مل کر الیکشن لڑا ہے اور 5 سال آپ کے ساتھ رہیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور چوہدری برادران کے درمیان ملاقات میں مونس الٰہی کی وزارت کی بات نہیں ہوئی۔

چوہدری شجاعت نے کہا کہ آپ کی پہلی شادی پر آنا چاہتا تھا لیکن کارڈ نہیں بھیجا، وزیراعظم کی پہلی شادی کی بات پر عمران خان اور پرویز الٰہی نے زور دار قہقہہ لگایا۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ چوہدری صاحب آپ کو اتنی پرانی بات یاد ہے، جس پر انہوں نے جواب دیا کہ باتیں اچھی طرح یاد رکھتا ہوں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اور چوہدری برادران کے درمیان اس ملاقات کے بعد غلط فہمیاں دور ہوگئی ہیں۔

Tags: چوہدری شجاعت حسینعمران خان
sohail

sohail

Next Post

مجھے جیل میں چوہوں کا بچا کھانا دیا جاتا تھا، مریم نواز کا الزام

ام رباب کی جدوجہد رنگ لے آئی، والد کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

وزیراعظم کو چوہدری برادران کی دھمکی کس نے پہنچائی؟ رؤف کلاسرا کے انکشافات

لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کی 80 سالہ والدہ کے خلاف مقدمہ درج

اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے کا معاملہ، صحافیوں کی درخواست پر نئی پیشرفت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In