• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

12 دن کی بیٹری لائف، چین نے انوکھی اسمارٹ واچ متعارف کرا دی

by sohail
نومبر 27, 2020
in تازہ ترین, ٹیکنالوجی, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی کے زیلی ادارے ریڈمی نے انوکھی اسمارٹ واچ متعارف کرائی ہے جس کا بیٹری ٹائم بارہ دن بتایا گیا ہے۔
ریڈمی کی جانب سے پہلی اسمارٹ واچ چین میں متعارف کرائی گئی ہے جب کہ کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ یہ اسمارٹ واچ 12 روز کا بیک اپ دے گی۔
چوکور ڈائل رکھنے والی اسمارٹ واچ کی خصوصیات میں 323 پی پی آئی پکسل ڈینسٹی اور 2.5 ڈی ٹیمپرڈ گلاس اسکرین سمیت 1.4 انچ کا چوکور ڈسپلے شامل ہیں۔
اسمارٹ واچ کا وزن 35 گرام بتایا گیا ہے جب کہ گھڑی ادائیگی اور دیگر مقاصد کے حصول کے لیے این ایف سی کی تائید کرتی ہے۔
ریڈمی کی متعارف کردہ اسمارٹ واچ 24 گھنٹے دل کی دھڑکن کی جانچ کرتی ہے جب کہ پانی میں 50 میٹر تک کام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس کے علاوہ اسمارٹ واچ میں آؤٹ ڈور رننگ، ان ڈور رننگ، آؤٹ ڈور سائیکلنگ، ان ڈور سائیکلنگ، واکنگ، سمیت 7 کھیلوں کے موڈز بھی موجود ہیں۔
کمپنی کے مطابق اسمارٹ واچ اگلے ماہ کی یکم تاریخ کو کمپنی کے ویب اسٹور ایم آئی ڈاٹ کام پر فروخت کے لیے پیش کی جائے گی۔
اسمارٹ واچ کا ڈائل سیاہ، انک بلیو اور آئیوری وائٹ رنگوں پر مشتمل ہے جب کہ گھڑی کے اسٹریپ (پٹی) سیاہ، انک بلیو ، آئیووری وائٹ، چیری بلوسم پاؤڈر اور پائن نیڈل گرین میں دستیاب ہو گی۔

Tags: اسمارٹ واچبیٹری لائفچوکور ڈائلچینی کمپنیریڈمیشیاؤمی
sohail

sohail

Next Post

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تصاویر جاری

سابق چیف جسٹس ارشاد حسن خان کی نئی کتاب میں بڑے انکشافات، رؤف کلاسرا کا وی لاگ

تاریخ میں پہلی بار بھارتی معیشت کساد بازاری کا شکار ہو گئی

پاکستانی خواجہ سرا نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کر لیا

موٹاپے میں مبتلا افراد کو پہلے کورونا ویکسین دینے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In