• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

موٹاپے میں مبتلا افراد کو پہلے کورونا ویکسین دینے کا فیصلہ

by sohail
نومبر 28, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

برطانوی حکام نے موٹاپے سے دوچار افراد کو کورونا ویکسین پہلے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

پبلک ہیلتھ انگلینڈ نے ایک کتابچہ جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کورونا ویکسین کے لیے کن افراد کو ترجیح دی جائے گی۔

کتابچے میں بتایا گیا ہے کہ جن افراد کا باڈی ماس انڈیکس 60 سے زیادہ ہو گا، انہیں کورونا ویکسین دینے کے لیے معاملے میں ترجیح دی جائے گی۔

پاکستان میں پہلی بار کورونا ویکسین کے ٹرائلز کا آغاز، ہزاروں رضا کاروں کی شرکت

کورونا ویکسین حاصل کرنے کی دوڑ، غریب ممالک کیا کریں؟

زندگی اگلی سردیوں میں نارمل ہو جائے گی، کورونا ویکسین تیار کرنے والے سائنسدان کا دعویٰ

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جو افراد موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں، نہ صرف ان کے کورونا میں مبتلا ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں بلکہ اس وبا کے ہاتھوں انتقال کرنے کا امکان بھی دوگنا ہو جاتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ ایسے افراد کو کورونا ویکسین کی منظوری ملنے کے بعد اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے جنہیں سب سے پہلے ویکسین مہیا کی جائے گی۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے امریکی کمپنی فائزر، بائیو ٹیک کمپنی موڈرنا اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے ویکسین تیار کی جا چکی ہے۔

اسی طرح روس نے بھی ویکسین کی تیاری کا دعویٰ کرتے ہوئے 5 لاکھ روسی فوجیوں کو ویکسین لگانے کا اعلان کیا ہے۔

چین بھی اس میدان میں پیچھے نہیں ہے، اس کی مختلف کورونا ویکسین کے ٹرائل آخری مراحل میں ہیں، پاکستانی رضاکار بھی اس میں حصہ لے رہے ہیں۔

Tags: کورونا وائرسکورونا ویکسینموٹاپا اور کورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

جوہری پروگرام کے باپ کا قتل، ایران کا بدلہ لینے کا اعلان

قابل لوگ

عظیم فٹبال میراڈونا کے تابوت کے ساتھ تصاویر بنانے والے کارکن نے معافی مانگ لی

پاکستانی نژاد خاتون سائنسدان آصفہ اختر کا جرمنی میں بڑا اعزاز

کورونا وائرس کا آغاز بھارت سے ہوا، چینی ماہرین کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In