• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

جوہری پروگرام کے باپ کا قتل، ایران کا بدلہ لینے کا اعلان

by sohail
نومبر 28, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایران نے اپنے سینیئر جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کی قاتلانہ حملے میں ہلاکت کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے عسکری مشیر حسین دیغان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایران حملے کے مرتکب افراد پر طوفان بن کر ٹوٹے گا۔

انہوں نے کہا کہ وہ دشمن کو بھی چوٹ پہنچائے بغیر آرام سے نہیں بیٹھیں گے۔

ایران کے جوہری سائنسدان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

وزیرِ خارجہ جواد ظریف نے واقعے کو ریاستی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے اشارے ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر میں انہوں نے کہا کہ اس بزدلانہ کاررائی ہے جس میں اسرائیل کے کردار کے اشارے ہیں، صاف ظاہر ہے کہ حملہ کرنے والے افراد جنگ کے لیے کتنے بے تاب ہیں۔

انہوں نے عالمی براداری سے اس بے رحمانہ قتل کی مذمت کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

اقوامِ متحدہ میں ایران کے سفیر ماجد تخت روانچی نے جوہری سائنسدان کے قتل کی شدید مذمت کی اور کہا کہ یہ قتل بین الاقوامی قوانین کی واضح خلاف ورزی ہے اور اس کا مقصد خطے میں افراتفری پھیلانا ہے۔

یاد رہے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بانی سائنسدان محسن فخری زادہ کو تہران میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔

خفیہ اداروں کا ماننا ہے کہ فخری زادہ ایران کے خفیہ جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کے روحِ رواں تھے اور کئی ممالک کے سفارتکار انہیں ایران کے بم کا باپ بھی کہتے تھے۔

امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق سربراہ جان برینن نے کہا کہ سائنسدان کا قتل مجرمانہ عمل ہے جو خطے میں تنازعے کو ہوا دینے کا سبب بن سکتا ہے۔

اس سے قبل 2015 میں 6 عالمی طاقتوں نے ایران پر یورینیئم کی افزودگی کی حد مقرر کی تھی مگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2018 میں ایران پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے خود کو اس معاہدے سے نکال لیا تھا۔

Tags: آیت اللہ علی خامنہ ایایرانایرانی جوہری پروگرامتہرانجواد ظریفحسین دیغانقتلمحسن فخری زادہ
sohail

sohail

Next Post

قابل لوگ

عظیم فٹبال میراڈونا کے تابوت کے ساتھ تصاویر بنانے والے کارکن نے معافی مانگ لی

پاکستانی نژاد خاتون سائنسدان آصفہ اختر کا جرمنی میں بڑا اعزاز

کورونا وائرس کا آغاز بھارت سے ہوا، چینی ماہرین کا دعویٰ

نواز شریف کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In