• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پاکستان اسٹیل ملز کے ساڑھے 4 ہزار ملازمین کو نکال دیا گیا

by sohail
نومبر 27, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان اسٹیل ملز کے 4 ہزار 544 ملازمین کو ان کی نوکریوں سے نکال دیا گیا ہے۔

ترجمان پاکستان اسٹیل ملز نے بتایا ہے کہ نکالے جانے والے ملازمین کی فہرست تیار کر لی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ گروپ 2-3-4 کے ملازمین کو فارغ کیا گیا جن میں ٹیچرز، ڈرائیورز، فائرمین، آپریٹرز، صحت عامہ اور سیکیورٹی اسٹاف شامل ہیں۔

ترجمان پاکستان اسٹیل ملز نے بتایا کہ نکالے جانے والے ملازمین میں ڈی سی ایز، ایس ای ڈی جی ایم، اور مینیجرز کو بھی فارغ کر دیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ تمام ملازمین کو بذریعہ ڈاک نوٹس بھیجے جائیں گے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے وزیراعظم کے مشیر برائے سادگی مہم و ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا تھا کہ قومی ایئر لائن کے ملازمین کی تعداد 14 ہزار سے کم کر کے 7 ہزار اور پاکستان اسٹیل ملز کو لیز کرنے جا رہے ہیں۔

اسلام آباد میں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹرعشرت حسین نے کہا تھا کہ اسٹیل ملز کی 19 ہزار ایکڑ زمین حکومت اپنے پاس ‏رکھے گی، جبکہ 1200 سو ایکڑ زمین اسٹیل ملز کی ملکیت ہوگی جسے لیز پر دے کر پیدوار ‏‏3 ملین ٹن تک لیکر جائیں گے۔

اداروں کو مضبوط اور فعال بنانا طویل اور مشکل عمل ہوتا ہے۔ چار بڑے ‏اداروں میں اصلاحات کا منصوبہ عوام کے سامنے رکھ دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں ‏آٹو میشن لارہے ہیں جس کے تحت برآمد کنندگان کو ایف بی آر نہیں آنا پڑے گا۔

ڈاکٹرعشرت حسین نے ادارہ جاتی اصلاحات سے متعلق بتایا کہ پی آئی اے کی ری اسٹرکچرنگ کرتے ہوئے ملازمین کی تعداد  آدھی کردی جائے گی، اس اقدام سے پی آئی اے کے ایک طیارے پر ملازمین کی شرح پانچ سو سے کم ہوکر اڑھائی سو ہو جائے گی۔

Tags: پاکستان اسٹیل ملز
sohail

sohail

Next Post

12 دن کی بیٹری لائف، چین نے انوکھی اسمارٹ واچ متعارف کرا دی

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تصاویر جاری

سابق چیف جسٹس ارشاد حسن خان کی نئی کتاب میں بڑے انکشافات، رؤف کلاسرا کا وی لاگ

تاریخ میں پہلی بار بھارتی معیشت کساد بازاری کا شکار ہو گئی

پاکستانی خواجہ سرا نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In