• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ملالہ یوسفزئی نے بھی ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھ دیا

by sohail
دسمبر 3, 2020
in انتخاب, انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے بھی ویڈیوشیئرنگ ایپ ٹک ٹاک میں اکاؤنٹ بنا لیا ہے اور پہلی ویڈیو شیئر کر دی ہے۔

انہوں نے پہلی ویڈیو میں اپنا تعارف کرایا اور پھر اپنی پسندیدہ چیزوں سے متعلق بتایا، اس ویڈیو کو انہوں نے انسٹاگرام پر بھی شیئر کیا ہے۔

ملالہ یوسفزئی نے ویڈیومیں اپنا تعارف کرواتے ہوئے کہا ہائے ٹک ٹاک میرا نام ملالہ یوسفزئی ہے، میں 23 سال کی ہوں اورلڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے کام کرتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ شاید آپ میں سے کچھ لوگ مجھے پہلے سے جانتے ہوں گے، شاید آپ میں سے کچھ لوگوں نے میری اقوام متحدہ میں کی گئی تقریر سنی ہو یا شاید کچھ لوگوں نے میری کتاب ’’آئی ایم ملالہ‘‘ پڑھی ہو۔

انہوں نے ویڈیو میں مزید کہا کہ ہوسکتا ہے آپ میں سے کچھ لوگ مجھے نہ جانتے ہوں تو میں یہاں خود کو متعارف کراؤں گی۔ میں نے حال ہی میں آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویٹ کیا ہے۔ مجھے شوز اور کامیڈی پسند ہے اس کے علاوہ کتابیں پڑھنا بھی اچھا لگتا ہے۔ اس کے علاوہ میں گزشتہ 12 برس سے دنیا بھر کی لڑکیوں کی تعلیم اور محفوظ معیار تعلیم کے لیے سرگرم عمل ہوں۔

ملالہ نے اپنی ویڈیو میں ناظرین سے درخواست کی کہ وہ امریکہ میں  فنڈ اکھٹا کرنے والی مہم ’’گیونگ ٹیوزڈے‘‘ میں چندہ دیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے لوگوں سے ملالہ فنڈ کو سپورٹ کرنے کی بھی گزارش کی۔ ملالہ کی 56 سیکنڈ کے دورانیے کی اس ویڈیو کو ہزاروں لائیکس ملے۔

واضح رہے کہ ملالہ یوسفزئی نے رواں سال آکسفورڈ یونیورسٹی سے فلاسفی، سیاست اور اکنامکس میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔ اور وہ ٹک ٹاک ایپ کو چیریٹی فنڈ میں عطیات دینےکی اپیل کے لیے استعمال کررہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Malala Fund (@malalafund)

Tags: انسٹاگرامٹک ٹاک ایپملالہ یوسف زئی
sohail

sohail

Next Post

سی سی پی او لاہور سے اختلافات، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو تبدیل کر دیا گیا

گزشتہ 5 دن میں 10 ڈاکٹرز کورونا سے جاں بحق ہو گئے

لاہور ہائیکورٹ : فصلیں جلانے والوں پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم

ملک بھر میں سردیوں کا 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان، ماہرین نے خبردار کر دیا

وفاقی حکومت نے نااہل اور کرپٹ افسران کے خلاف ایکشن شروع کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In