• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

عالمی سطح پر بھارت کی پوزیشن کمزور ہو گئی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

by sohail
دسمبر 3, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ 5 اگست 2019 کے بعد بھارت کی عالمی سطح پر پوزیشن کمزور ہو گئی ہے، دنیا اب بھارتی حکومت کی حمایت سے جاری دہشت گردی پر کھل کر بات کر رہی ہے۔

اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارت افغان سرزمین کو استعمال کر کے سی پیک کو نشانہ بناتا ہے، وہاں کام کرنے والی چینیوں اور مقامی افراد کو نشانہ بناتا ہے، اس نے دہشت گرد اکٹھے کر لیے ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ہم نے ان خطرات کے خلاف مکمل تیاری کر لی ہے، پاکستان نے سی پیک کی سیکیورٹی کے لیے خاص طور پر دو ڈویژن فورس تشکیل دی ہے، اس کے علاوہ آٹھ نو ریگولر رجمنٹس بھی راہداری کی حفاظت پر مامور ہیں۔

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے مزید کہا کہ ہمارے چینی پارٹنرز ان انتظامات سے مطمئن ہیں، سی پیک کے خلاف تمام بھارتی سازشیں ناکام بنائیں گے اور یہ منصوبہ پہلے سے زیادہ ترقی کرے گا۔

انہوں نے بتایا کہ بھارت یہ فیصلہ کر چکا ہے کہ سی پیک کو مقررہ وقت میں مکمل نہ ہونے دیا جائے، اس کا خیال ہے کہ رکاوٹیں ڈالنے سے منصوبہ رک جائے گا، بھارت سی پیک کو ترقی کرتے نہیں دیکھنا چاہتا، اس کا مطلب واضح ہے کہ وہ کیا کر رہے ہیں۔

میجر جنرل بابر افتخار نے مزید کہا کہ بھارت افغان سر زمین کو استعمال کر کے سی پیک کو نشانہ بناتا ہے، افغان قیادت سے اس مسئلے پر بات کرتے رہتے ہیں، افغان حکومت کو درپیش مسائل کو تسلیم کرتے ہیں۔

Tags: آئی ایس پی آربھارتی دہشت گردیپاک فوج کا شعبہ تعلقات عامہسی پیکمیجر جنرل بابر افتخار
sohail

sohail

Next Post

اب جانوروں کو مارے بغیر ان کا گوشت مارکیٹ میں مل سکے گا

مسلم لیگ (ن) کی تقسیم اور نوازشریف کے بیانیے پر سروے کے نتائج سامنے آ گئے

وزیراعلیٰ عوام کو سہولت نہیں دے سکتے تو حکومت چھوڑ دیں، چیف جسٹس

پاکستانی صحافی مغربی صحافیوں کی طرح سخت انٹرویو کیوں نہیں کرتے؟ رؤف کلاسرا کا تجزیہ

کورونا ویکسین کا حصول اب دنوں کی نہیں گھنٹوں کی بات ہے، برطانوی میڈیکل افسر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In