• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

سابق جج ارشد ملک کورونا کے باعث انتقال کر گئے

by sohail
دسمبر 4, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

احتساب عدالت اسلام آباد کے سابق جج ارشد ملک کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔۔

ذرائع کے مطابق ارشد ملک اسلام آباد کے شفا اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ ایک ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے، خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ مندرہ میں ادا کی جائے گی۔ ارشد ملک کے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سربراہی میں قائم 7 رکنی انتظامی کمیٹی کے اجلاس میں جج ارشد ملک کی برطرفی کا فیصلہ کیا گیا۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے 24 دسمبر 2018 کو العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو سات سال قید کی سزا سنائی تھی جبکہ فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں انہیں باعزت بری کیا گیا تھا۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے گذشتہ برس 6 جولائی کو لاہور میں پارٹی کی سینیئر قیادت کے ہمراہ ایک نیوز کانفرنس کی تھی۔ نیوز کانفرنس میں انہوں نے نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس کیس میں سزا سنانے والے نیب عدالت کے جج ارشد ملک اور نوازشریف کے قریبی ساتھی ناصر بٹ کی خفیہ کیمرے سے بنی ایک مبینہ ویڈیو دکھائی تھی۔

مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں عدالتی فیصلے کو سچ کی فتح اور جھوٹ کی شکست قرار دیتے ہوئے لکھا کہ اس فیصلے سے نواز شریف پر ہی نہیں بلکہ عدل و انصاف کے دامن پر لگا ایک بڑا داغ دھویا گیا ہے۔

 وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے عدالتی فیصلے پر رد عمل میں ٹویٹ کیا کہ جج ارشد ملک کی برطرفی اس دور کا ڈراپ سین ہے جب ججز کو حواریوں کے ذریعے بلیک میل کیا جاتا تھا۔

Tags: ارشد ملکپاکستان میں‌ کورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

پاکستان میں ویکیسن کے کلینکل ٹرائلز کیلئے رضا کاروں کی تعداد دگنا کر دی گئی

پاکستانی ہائی کمشنر کی بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد سے غیرمعمولی ملاقات

غلط ریمارکس منسوب کرنے پر سپریم کورٹ ججز میڈیا پر برہم

فرانس میں کریک ڈاؤن، 76 مساجد بند، 66 تارکین وطن ملک بدر

کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ برطانیہ پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In