• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

آصف زرداری کا نوازشریف کو پاکستان واپس آنے کا مشورہ

by sohail
دسمبر 4, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے نوازشریف کو مشورہ دیا ہے کہ وہ وطن واپس آ جائیں۔

بول ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری نے میاں نوازشریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں انہوں نے وطن واپسی کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم تحریک کی کامیابی میاں نوازشریف کی واپسی سے مشروط ہے اور ان کو ملک میں رہ کر حالات کا سامنا کرنا ہو گا۔

اس موقع پر میاں نوازشریف نے کہا کہ ان کی واپسی کا فیصلہ اہل خانہ اور پارٹی رہنما کریں گے ، یہ معاملہ میں نے ان پر چھوڑ دیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کئی تجزیہ کاروں نے پی ڈی ایم کی تحریک کی کامیابی کو نوازشریف کی واپسی سے مشروط کیا ہے۔

دوسری جانب حکومت پاکستان نے برطانیہ پر بہت دباؤ ڈالا ہوا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم کو پاکستان کے حوالے کریں کیونکہ وہ علاج کے لیے لندن گئے تھے اور پھر واپس نہیں آئے۔

حکومت پاکستان کا موقف ہے کہ نوازشریف کو عدالتوں نے سزا سنائی ہے، انہیں واپس آ کر اپنی سزا مکمل کرنی چاہیئے۔

وزیراعظم عمران خان بھی ایک تقریر میں کہہ چکے ہیں کہ وہ نوازشریف کو وطن واپس لانے کے لیے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے بات کریں گے۔

Tags: آصف زردارینواز شریفنوازشریف کی وطن واپسی
sohail

sohail

Next Post

راولپنڈی میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق 7 زخمی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کیلئے بابر ستار، طارق محمود کے ناموں کی منظوری

تنخواہ روکے جانے پر کورونا مریض نے اپنے افسر کو گلے لگا لیا

چین نے چاند پر پرچم لہرا دیا، تصاویر جاری

چین کا بھارت سے بھی بڑے رقبے کا موسم تبدیل کرنے کا حیران کن پراجیکٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In