• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

راولپنڈی میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق 7 زخمی

by sohail
دسمبر 4, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی میں دھماکہ ہوا ہے جس سے ایک شخص جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔

زخمیوں کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے، زخمیوں اور جاں بحق شخص کی شناخت کی جا رہی ہے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سی سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس، سینئر افسران کے علاوہ پولیس کی بھاری نفری موقعہ پر پہنچ گئی ہے۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے موقعہ پر پہنچ گئے ہیں، واقعہ کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا تاہم تحقیقات کے بعد دھماکہ کی نوعیت کے بارے میں حتمی راۓ دی جا سکے گی۔

پولیس ترجمان سب انسپکٹر سجاد الحسن کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہولی فیملی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔

Tags: راولپنڈی بم دھماکہ
sohail

sohail

Next Post

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کیلئے بابر ستار، طارق محمود کے ناموں کی منظوری

تنخواہ روکے جانے پر کورونا مریض نے اپنے افسر کو گلے لگا لیا

چین نے چاند پر پرچم لہرا دیا، تصاویر جاری

چین کا بھارت سے بھی بڑے رقبے کا موسم تبدیل کرنے کا حیران کن پراجیکٹ

کہاں ہے بیباک صحافت؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In