• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

چین کا بھارت سے بھی بڑے رقبے کا موسم تبدیل کرنے کا حیران کن پراجیکٹ

by sohail
دسمبر 4, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چین کے پاس 2025 تک بھارت سے ڈیڑھ گنا زیادہ رقبے پر مشتمل موسمیاتی تبدیلیوں کا مربوط نظام ہوگا جس کے ذریعے موسم کو کنٹرول کیا جا سکے گا۔

چینی اسٹیٹ کونسل کے گزشتہ ہفتے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق چین کے پاس2025 تک موسمیاتی تبدیلیوں کا مکمل نظام ہوگا۔ یہ منصوبہ 55 لاکھ اسکوئر کلومیٹر پر محیط ہے جو کہ بھارت کے مکمل رقبے سے ڈیڑھ گنا زیادہ ہے۔ 

اس بڑے قدم کے پیچھے نہ صرف بنیادی سائنسی تحقیقات اور ٹیکنالوجی کے میدان میں اہم پیش رفت کا ہاتھ ہے، بلکہ خطرات سے بچاؤ کی تراکیب میں بہتری بھی اس منصوبے کی کامیابی کی وجوہات میں شامل ہے۔

اگلے پانچ سالوں میں کل رقبہ جہاں مصنوعی بارش یا برف باری ممکن ہوگی وہ 55 لاکھ اسکوئر کلومیٹر تک پہنچ جائے گا۔ بیان کے مطابق یہ منصوبہ زرعی پیداوار بڑھانے، کسی قسم کی آفت کے اثر کو کم کرنے، جنگلوں  اور چراگاہوں میں آگ لگنے کی صورت میں ایمرجنسی کارروائی کرنے اور غیر معمولی درجہ حرارت کو قابو میں رکھنے میں مدد دے گا۔

دنیا کے باقی ممالک میں بھی سائنسی ترقی تیزی سے جاری ہے، چائنہ میں ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے رجحان نے کئی ممالک، خاص کر بھارت، میں اضطراب پیدا کر دیا ہے۔

بھارت کی زرعی پیداوار کے ایک بڑے حصے کا انحصار مون سون پر ہے جو اب موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث قابل بھروسہ نہیں رہا۔ کچھ عرصہ پہلے بھارت اور چین کے درمیان ان کے مشترکہ بارڈر پر جھڑپ بھی ہوئی، جس کے باعث دونوں ممالک کے درمیان حالات مزید کشیدہ ہوئے۔

 بھارت کے کچھ تحقیق دانوں کا یہ کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کا یہ منصوبہ مستقبل میں چین کی بھارت کے خلاف بالادستی کو مضبوط کرنے میں مدد دے گا۔

Tags: موسمیاتی تبدیلیاں
sohail

sohail

Next Post

کہاں ہے بیباک صحافت؟

کسانوں کے حق میں کینیڈین وزیراعظم کے بیان پر بھارت سیخ پا

پی ٹی اے کے نئے سوشل میڈیا قواعد پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے تحفظات

کیا اپوزیشن، اسٹیبلشمنٹ نیشنل ڈائیلاگ پر تیار؟ عمران خان کیا کریں گے؟ رؤف کلاسرا کا تجزیہ

جنگ عظیم دوم میں لڑنے والے 104 سالہ فوجی نے کورونا کو شکست دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In