• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

چین نے چاند پر پرچم لہرا دیا، تصاویر جاری

by sohail
دسمبر 4, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چین چاند پر اپنا جھنڈا گاڑنے میں کامیاب ہو گیا، چینی اسپیس سینٹر کی جانب سے اس کی تصاویر جاری کر دی گئیں۔

کچھ عرصہ قبل چین نے چاند سے نمونے اکٹھے کرنے کیلئے خلائی مشن چاند پر بھیجا تھا، جس نے سطح چاند پر چینی پرچم لہرا دیا۔

چین کی قومی خلائی انتظامیہ نے آج اس کی تصاویر جاری کی ہیں، جس میں چانگ 5 نامی خلائی گاڑی کو چینی قومی پرچم پر لہراتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

واضح رہے چین نے اس بار خالص کپڑے سے بنا ہوا جھنڈا چاند پر بھیجا ہے۔

پرچم لہرانے کی تصاویر پینورامک کیمرے سے لی گئی ہیں، جو خلائی گاڑی پر نصب تھا، یہ خلائی گاڑی جمعرات کو چاند سے نمونے لے کر واپس ہوئی تھی۔

چین کا چانگ فائیو تحقیقات مشن 24 نومبر کو لانچ کیا گیا تھا اور یکم دسمبر کو یہ خلائی گاڑی چاند پر اوشین آف اسٹارمز کے شمال میں اتری تھی۔

گزشتہ روز اس نے چاند پر مٹی کے نمونے اور پتھر جمع کرنے کا کام مکمل کیا اور واپسی کے لیے اڑان بھری۔

چانگ فائیو نے دو طریقوں کی مدد سے نمونے اکٹھے کئے، جن میں سے پہلا آسان اور سادہ تھا جبکہ دوسرے میں روبوٹ نے اپنے بازوؤں کی مدد سے وہاں پر ڈرلنگ کی اور پھر نمونے حاصل کئے۔

چینی اسپیس سینٹر کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خلائی گاڑی نے چاند کی دو کلومیٹر گہرائی سے نمونے حاصل کئے اور ڈیٹا مانیٹرنگ میں بیٹھے ماہرین کو بھیجے۔

چانگ 5 مشن کو چینی خلائی تاریخ کا سب سے پیچیدہ اور چیلنجنگ مشن سمجھا جاتا ہے اور یہ گزشتہ 40 سالوں میں چاند سے نمونے لانے والا دنیا کا پہلا مشن ہے۔

Tags: چاند پر چین کا جھنڈاچینی اسپیس سینٹر
sohail

sohail

Next Post

چین کا بھارت سے بھی بڑے رقبے کا موسم تبدیل کرنے کا حیران کن پراجیکٹ

کہاں ہے بیباک صحافت؟

کسانوں کے حق میں کینیڈین وزیراعظم کے بیان پر بھارت سیخ پا

پی ٹی اے کے نئے سوشل میڈیا قواعد پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے تحفظات

کیا اپوزیشن، اسٹیبلشمنٹ نیشنل ڈائیلاگ پر تیار؟ عمران خان کیا کریں گے؟ رؤف کلاسرا کا تجزیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In