• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بابراعظم نے خاتون کے سنگین الزامات کا جواب دے دیا

by sohail
دسمبر 4, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم  کے وکلاء نے خاتون کے سنگین الزامات پر عدالت میں وکالت نامہ جمع کرا دیا ہے۔

بابر اعظم کی قانونی ٹیم نے وکالت نامہ سیشن کورٹ میں جمع کرایا ہے۔

قومی کرکٹ کپتان کے وکیل نے کورٹ کو بتایا کہ وہ پولیس اسٹیشن میں پیش ہوئے لیکن نہ خاتون پیش ہوئیں اور نا ہی کوئی وکیل آیا۔

بابر اعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر لاہور سیشن کورٹ میں سماعت ہوئی جہاں بیرسٹر حارث عظمت کی سربراہی میں لیگل ٹیم نے وکالت نامہ جمع کرا دیا۔

ایڈوکیٹ توقیر چودھری الزام عائد کرنے والی خاتون کی جانب سے عدالت میں پیش ہوئے۔

پولیس نے عدالت میں موقف اپنایا کہ درخواست گزار سے کہا جائے کہ وہ حاضر ہو کر اپنا موقف پیش کرے تاکہ حقائق پر مبنی رپورٹ پیش کی جا سکے ۔

بعدازاں عدالت نے سماعت 14 دسمبر تک ملتوی کرتے ہوۓ پولیس کو مکمل رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی ۔

یاد رہے کہ خاتون نے گزشتہ ہفتے پریس کانفرنس کے دوران پہلی مرتبہ بابر اعظم پہ سنگین الزامات عائد کیے تھے۔

خاتون کے مطابق بابر نے 2010 میں انہیں پروپوز کیا جسے انہوں نے قبول کر لیا لیکن ہمارے خاندان راضی نا ہوئے جس کے بعد ہم نے کورٹ میرج کا فیصلہ کیا ۔

خاتون کا کہنا تھا کہ ان کے اصرار کے باوجود بابر اعظم نے نکاح نہیں کیا اور وہ مختلف نوکریاں کر کے کرکٹر کے اخراجات پورے کرتی رہیں۔

حامزہ نامی خاتون نے دعویٰ کیا کہ جب بابر اعظم کا نام ٹیسٹ ٹیم میں آیا تو ان کا رویہ تبدیل ہونا شروع ہو گیا تھا، اس دوران وہ حاملہ بھی ہوئیں جس پر بابر اعظم غصے میں ہو گئے اور اسقاط حمل پر مجبور کیا۔

خاتون کے مطابق انہوں نے پہلے بھی قومی ٹیم کے کپتان کے خلاف پولیس رپورٹ کی تھی، افسر نے ہمارے ہمارے مشروط صلح نامے پر دستخط کرائے تھے جس کے مطابق بابر اعظم مجھ سے شادی کر لیں گے۔

دورہ نیوزی لینڈ سے قبل انہوں نے مجھے فون پر جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی تھیں۔

Tags: بابر اعظمبابر اعظم پر الزامات
sohail

sohail

Next Post

بلین ٹری معاہدے کی مکمل تفصیلات عدالت کو دی جائیں، وزیراعظم کی ہدایت

نظرثانی کیس کی سماعت براہ راست نشر کی جائے، جسٹس عیسیٰ کی درخواست

افغان بالر سے جھگڑا، محمد عامر نے تفصیل بتا دی

فرانس جلد صدر میکرون سے چھٹکارا حاصل کر لے گا ،اردوان

بھارت میں بنی کورونا ویکسین لینے والے وزیر کورونا کا شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In