• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

افغان بالر سے جھگڑا، محمد عامر نے تفصیل بتا دی

by sohail
دسمبر 5, 2020
in پاکستان, تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سری لنکا پریمئیر لیگ میں پاکستان کے فاسٹ بالر محمد عامر اور افغان بالر نوین الحق کے درمیان ہونے والے جھگڑے کی بازگشت اب بھی سنائی دے رہی ہے۔

محمد عامر نے پہلی بار بتایا ہے کہ دونوں کے درمیان کیا واقعہ پیش آیا، ان کا کہنا ہے کہ نوین الحق نے بالنگ کے دوران مجھے اکسانے کی کوشش کی۔

انہوں نے کہا کہ افغان بالر نے مجھے غدار کہا اور یہ بھی کہا کہ مجھے 5 برس کے لیے جیل جانا چاہیے تھا۔ میں نے اس کے ساتھ کوئی بدتمیزی نہیں کی۔

محمد عامر نے بتایا کہ انہوں نے نوین الحق یا افغانستان کے متعلق کوئی منفی بات نہیں کی تھی، وہ غلط بیانی کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ سری لنکا میں ہونے والی لنکا پریمئیر لیگ (ایل پی ایل) میں ہونے والے ایک میچ کے دوران پاکستانی بالر محمد عامر اور افغانستان کے فاسٹ بالر نوین الحق کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی تھی۔

کینڈی ٹسکرز کے نوین الحق کی گیند پر محمد عامر نے چوکا لگایا تو انہیں غصہ آ گیا اور انہوں نے عامر کو برا بھلا کہنا شروع کر دیا۔ محمد عامر نے بھی ترکی بہ ترکی جواب دیا۔

نوین الحق کے اگلے اوور میں محمد عامر نے ان کی ایک اور گیند پر چھکا لگا دیا، میچ ختم ہونے کے بعد بھی دونوں کے درمیان تلخ کلامی جاری رہی۔

میچ ختم ہونے کے بعد شاہد آفریدی بھی اس معاملے میں شریک ہو گئے، انہوں نے افغان بولر نوین الحق پر اپنے غصے کا اظہار کیا اور انہیں آنکھیں دکھائیں۔

شاہد آفریدی نے افغان بالر پر غصہ کرتے ہوئے انہیں معاملہ حل کرنے کا کہا۔

Tags: سری لنکا پریمئیر لیگشاید آفریدیمحمد عامرنوین الحق
sohail

sohail

Next Post

فرانس جلد صدر میکرون سے چھٹکارا حاصل کر لے گا ،اردوان

بھارت میں بنی کورونا ویکسین لینے والے وزیر کورونا کا شکار

فردوس عاشق اعوان کا مارشل آرٹس کا مظاہرہ، ویڈیو وائرل

میمو اسکینڈل کیس کی دوبارہ سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کی تیاری، مریم نواز خواتین ارکان اسمبلی پر برس پڑیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In