• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

میمو اسکینڈل کیس کی دوبارہ سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

by sohail
دسمبر 5, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

میمو اسکینڈل کیس کی دوبارہ سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست شہری شاہد اورکزئی کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔

درخواست گزار نے کہا ہے کہ سی آئی اے نے انتہائی ہوشیاری سے حسین حقانی کو تحفظ فراہم کیا جبکہ 9 رکنی لارجر بینچ نے انہیں ملک سے باہر جانے کی اجازت دی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ حسین حقانی کی مرحومہ وکیل عاصمہ جہانگیر پس پردہ سازش سے ناواقف تھیں، مرحومہ وکیل اس حقیقت سے واقف تھیں کہ حسین حقانی نے مائک مولن کو مراسلہ لکھا۔

درخواست میں ایبٹ آباد آپریشن کے واقعات بیان کرتے ہوئے اسے ناکام آپریشن قرار دینے کی بھی استدعا کی گئی ہے۔

سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ملکی سلامتی کے تناظر میں میمو کیس کی سماعت مکمل کر کے فیصلہ سنایا جائے۔

Tags: سپریم کورٹ آف پاکستانمیمو گیٹ اسکینڈل
sohail

sohail

Next Post

پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کی تیاری، مریم نواز خواتین ارکان اسمبلی پر برس پڑیں

روس میں کورونا کی شدت، عوام کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع

امریکہ کورونا کے خطرناک مرحلے میں داخل، گھروں میں بھی ماسک پہننے کی ہدایت

فلپائن میں آن لائن ایپ سے ایک کھانا آرڈر کیا مگر 42 لوگ کھانا لے کر پہنچ گئے

بھارتی کسانوں کو پرامن احتجاج کے حق سے نہ روکا جائے، اقوام متحدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In