• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بھارت میں بنی کورونا ویکسین لینے والے وزیر کورونا کا شکار

by sohail
دسمبر 5, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت میں تیار ہونے والی مقامی ویکسین کی خوراک لینے کے باوجود ریاست ہریانہ کے وزیر داخلہ کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔

اس وقت دنیا بھر میں مختلف ممالک کورونا ویکسین تیار کرنے میں مصروف ہیں، زیادہ تر اس وقت حتمی مراحل میں ہیں جن میں بڑی تعداد میں رضاکاروں کو ویکسین فراہم کر کے اس کے نتائج کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

بھارت بھی اس دوڑ میں شامل ہے اور بائیوٹیک ، آئی سی ایم آر کے ساتھ مل کر ‘کوویکسن’ کے نام سے ویکسین تیار کر رہا ہے جس کی کی جانچ کا عمل تیسرے مرحلہ میں پہنچ چکا ہے۔

اس حوالے سے بڑی تعداد میں مختلف علاقوں اور نسلوں کے لوگوں کو ویکسین لگائی جا رہی ہے تاکہ اس کے محفوظ اور موثر ہونے کے متعلق حتمی علم ہو سکے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہریانہ کے وزیرداخلہ انل وج نے 20 نومبر کو دیسی ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگایا گیا لیکن دوسرے ٹیکے کی نوبت آنے سے قبل ہی ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

انل وج نے ٹوئٹر پر بتایا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں، انہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ سب لوگ جو ان سے رابطے میں آئے ہیں، وہ خود کورونا ٹیسٹ کرا لیں ۔

Tags: بھارت کی کورونا ویکسینبھارت میں‌ کورونا وائرسکوویکسین
sohail

sohail

Next Post

فردوس عاشق اعوان کا مارشل آرٹس کا مظاہرہ، ویڈیو وائرل

میمو اسکینڈل کیس کی دوبارہ سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کی تیاری، مریم نواز خواتین ارکان اسمبلی پر برس پڑیں

روس میں کورونا کی شدت، عوام کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع

امریکہ کورونا کے خطرناک مرحلے میں داخل، گھروں میں بھی ماسک پہننے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In