• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

فردوس عاشق اعوان کا مارشل آرٹس کا مظاہرہ، ویڈیو وائرل

by sohail
دسمبر 5, 2020
in انٹرٹینمنٹ, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے مارشل آرٹس کا مظاہرہ کرتے ہوئے مکا مار کر کئی ٹائلیں توڑ دیں، ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں خصوصی بچوں کے حوالے سے تقریب تھی جس میں مارشل آرٹس کا مظاہرہ کیا جا رہا تھا، معاون خصوصی نے بھی ایک ہی مکے سے 8 ٹائلیں توڑ دیں اور خوشی کااظہار کیا۔

فردوس عاشق اعوان نے ازراہ مزاح کہا کہ میں نے یہ مکا پی ڈی ایم کے منہ پر مارا ہے ، ان کا کہنا تھا کہ یہ مکا پی ڈی ایم کا منہ سامنے رکھ کر مارا اور سب نے دیکھا کہ ایک بھی ٹائل سلامت نہیں رہی اور سب کرچی کرچی ہو گئیں۔

فردوس عاشق اعوان کا مارشل آرٹس کا مظاہرہ،مکا مار کر ٹائلیں توڑ دیں pic.twitter.com/4YZjqVzBPx

— Adil Shafiq (@AdilSha38365629) December 5, 2020

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پی ڈی ایم روز عمران خان اور حکومت کو مکے مار رہی ہے ایک ہمارا بھی سہی۔

انہوں نے کہا کہ مریم نواز روز کہتی ہیں کہ حکومت گھر جا رہی ہے، حقیقت یہ ہے کہ مریم نواز ضمانت پر ہیں اور ضمانت خارج ہونے کے بعد وہ جیل جا رہی ہیں۔

اس سے قبل فردوس عاشق اعوان کی ایک اور ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں انہوں نے ایک فٹ بال کو کک لگائی تھی۔

اس ویڈیو پر صارفین نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہت سی دلچسپ میمز بھی بنائی تھیں اور مزاحیہ تبصرے کیے تھے۔

Tags: فردوس عاشق اعوانمارشل آرٹس
sohail

sohail

Next Post

میمو اسکینڈل کیس کی دوبارہ سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کی تیاری، مریم نواز خواتین ارکان اسمبلی پر برس پڑیں

روس میں کورونا کی شدت، عوام کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع

امریکہ کورونا کے خطرناک مرحلے میں داخل، گھروں میں بھی ماسک پہننے کی ہدایت

فلپائن میں آن لائن ایپ سے ایک کھانا آرڈر کیا مگر 42 لوگ کھانا لے کر پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In