• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بھارت میں پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں پاکستان سے بہت زیادہ کیوں ہیں؟

by sohail
دسمبر 5, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, معیشت
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا کی عالمی وبا کے باعث بھارتی معیشت بری طرح کساد بازاری کا شکار ہو چکی ہے جس کے اثرات عام آدمی کی زندگی پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا تعین روزانہ کی بنیاد پر صبح 6 بجے کیا جاتا ہے، سرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کر کے عوام کی جیبوں سے پیسے نچوڑ رہی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق آج بھارت میں پیٹرول کی قیمت میں 27 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کا فی لیٹر نرخ 73 پیسے بڑھا دیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول 83.13 روپے فی لیٹر (180.29 پاکستانی روپے) ہو گیا ہے جبکہ ڈیزل کی ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 73.32 روپے (159.01 پاکستانی روپے ) پر پہنچ گئی۔

گزشتہ 15 روز میں مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیٹرول کی قیمت میں 13 مرتبہ اضافہ کیا ہے جبکہ اس دوران ڈیزل کی قیمت بھی 3 روپے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے۔

ممبئی میں پیٹرول 26 پیسے اضافے کے بعد 89.78 روپے فی لیٹر (194.71 پاکستانی روپے) اور ڈیزل 27 پیسے اضافے کے بعد (79.93 روپے فی لیٹر (173.35 پاکستانی روپے) ہو گیا ہے۔

دہلی میں پیٹرول کی قیمت 83.13 روپے فی لیٹر ( 180.29پاکستانی روپے) اور ڈیزل 73.32 روپے فی لیٹر (159.01 پاکستانی روپے) ہے۔

چنئی شہر میں پیٹرول کا نرخ 86.00 روپے فی لیٹر(186.51 پاکستانی روپے) اور ڈیزل 78.69 روپے فی لیٹر (170.66پاکستانی روپے) ہو گیا ہے۔

کلکتہ میں پیٹرول 84.63 روپے فی لیٹر (183.54پاکستانی روپے) اور ڈیزل76.89 فی لیٹر(166.75 پاکستانی روپے)

بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ یہ ہے حکومت نے پیٹرول پر 10 روپے فی لیٹر اور ڈیزل پر 13 روپے فی لیٹر ایکسائز ڈیوٹی بڑھا دی تھی۔

یہ بات بھی یاد رکھنی چاہیئے کہ عالمی مارکیٹ میں کورونا وائرس کے باعث تیل کی قیمت میں تاریخی کمی آئی ہے مگر اس کے ثمرات بھارتی حکومت نے عوام تک نہیں پہنچائے۔

Tags: بھارت میں پیٹرول کی قیمتبھارت میں‌ کورونا وائرسبھارتی معیشتکساد بازاری
sohail

sohail

Next Post

جیمز بانڈ سیریز کی فلمیں یوٹیوب پر مفت دیکھی جا سکیں گی

نوازشریف کی وطن واپسی، جنوری میں فیصلہ کر لیا جائے گا، فواد چوہدری

جنوری میں متعارف ہونیوالے سام سنگ کی گلیکسی ایس سیریز فونز کی خصوصیات

خیبرپختونخوا کے اسپتال میں آکسیجن نہ ملنے پر 7 مریض جاں بحق

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے نیب کے خلاف اعلان جنگ کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In