• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی

by sohail
دسمبر 6, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ اتوار سے مغربی اور بالائی علاقوں میں داخل ہو گا، پیر، منگل کو مری اور گلیات میں برفباری متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ، ژوب، زیارت، قلعہ عبداللہ اور سیف اللہ میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ محکمہ موسمیات نے پیر سے منگل کے دوران اسلام آباد، پشاور،لاہور، سیالکوٹ، میانوالی،خوشاب،چارسدہ، گوجرانوالہ اور گجرات میں بارش کی پیش گوئی کی ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں بارش کا سلسلہ بدھ تک جاری رہنے اورچترال، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد کے پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ موسم شدید سرد رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے جبکہ کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر حد نگاہ ایک کلومیٹر ہے جبکہ کراچی میں اس بار سردی کا دورانیہ طویل ہو گا اور کراچی والوں کو سردی کا سامنا زیادہ کرنا پڑے گا۔

Tags: بارشوں کی پیش گوئیمحکمہ موسمیات
sohail

sohail

Next Post

فیصل آباد میں بچی پر تشدد کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، فردوس عاشق اعوان

پاکستانی خاتون نے جعلی موت کے ذریعے امریکی کپمنی سے 24 کروڑ بٹور لیے

بیوی سے جھگڑے پر شوہر کی غصہ ٹھنڈا کرنے کے لیے 420 کلومیٹر کی لانگ واک

ورکرز کنونشن میں لیگ رہنما افضل کھوکھر نے گو نواز گو کا نعرہ لگا دیا

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ذوالقرنین سکندرکے ایک کروڑ فالوورز ہو گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In