• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

بیوی سے جھگڑے پر شوہر کی غصہ ٹھنڈا کرنے کے لیے 420 کلومیٹر کی لانگ واک

by sohail
دسمبر 6, 2020
in انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اٹلی میں بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر اپنا غصہ ٹھنڈا کرنے کےلیے گھر سے نکلا اور پیدل ہی ایک سمت میں چل پڑا۔

 ایک ہفتے بعد جب پولیس نے اسے پکڑا تو معلوم ہوا کہ وہ پیدل ہی اپنے گھر سے تقریباً 420 کلومیٹر دور پہنچ چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، گزشتہ ماہ اطالوی پولیس نےجمیرا شہر کی شاہراہ پر پیدل جاتے ہوئے ایک شخص کو رات کے کرفیو کی خلاف ورزی پر گرفتار کرلیا۔ تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ وہ اس جگہ سے 418 کلومیٹر دور واقع کومو شہر کا باسی ہے۔ا

اس شخص نے پولیس کو بتایا کہ ایک ہفتہ پہلے اس کا اپنی بیوی سے جھگڑا ہوگیا تھا اور اسے شدید غصہ آگیا تھا اور وہ خود کو پرسکون کرنے کےلیے گھر سے لانگ واک پر نکل پڑا۔ اسے خیال ہی نہیں رہا اور وہ روزانہ کئی کئی گھنٹے چلتا ہی رہا۔

اس آدمی کی کہانی سننے کے بعد پولیس نے اس کی بیوی کو فون کیا تو اس نے بھی سارے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے پوچھا کہ اس کا شوہر اس وقت کہاں ہے۔ جب اس نے جمیرا کے بارے میں سنا تو جلد از جلد وہاں پہنچنے کا کہا۔

پولیس نے بھی اس شخص سے ہمدردی کرتے ہوئے اسے تھانے میں بند نہیں کیا بلکہ ایک قریبی ہوٹل میں رات بھر کےلیے ٹھہرا دیا۔ البتہ، جب اگلے روز اس کی بیوی وہاں پہنچی تو پولیس نے اس شخص کو 400 یورو جرمانے کا نوٹس تھما دیا اور گھر واپس جانے کو کہا۔

ان دونوں میاں بیوی میں صلح ہوئی یا نہیں؟ اس بارے میں اٹلی کا میڈیا ابھی تک خاموش ہے۔

Tags: اٹلیبیوی سے ناراض شوہردلچسپ واقعات
sohail

sohail

Next Post

ورکرز کنونشن میں لیگ رہنما افضل کھوکھر نے گو نواز گو کا نعرہ لگا دیا

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ذوالقرنین سکندرکے ایک کروڑ فالوورز ہو گئے

پس پردہ کھیل کھیلنے والے چند کرداروں کو اصلاح کی دعوت دے رہا ہوں، نواز شریف

مریم نواز نے پی ڈی ایم کے 8 دسمبر کے جلسے میں بڑے فیصلوں کا عندیہ دے دیا

اینڈرائیڈ کی 11 مشہور ایپس سائبر سیکیورٹی ماہرین کی طرف سے خطرناک قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In