• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستانی خاتون نے جعلی موت کے ذریعے امریکی کپمنی سے 24 کروڑ بٹور لیے

by sohail
دسمبر 6, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی تحقیاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے خود کر مردہ ظاہر کر کے امریکی کپمنی سے انشورنس کی مد میں 15 لاکھ ڈالرز (24 کروڑ روپے) حاصل کرنے والی پاکستانی خاتون سے متعلق سنسی خیز انکشافات کر دیے۔

امریکی کمپنی سے لاکھوں ڈالر بٹورنے والی خاتون کا تعلق سوات سے ہے، ان کے پاس امریکی شہریت بھی ہے تاہم اب وہ پاکستان میں ہے۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ سیما کھربے کے بیٹے فہد نے انشورنس کی رقم وصول کرنے کے بعد 2012 میں کراچی آنے میں تین اکاؤنٹس کھلوائے۔

ایف آئی اے کے مطابق امریکہ سے 64 ہزار کی رقم ڈالر اکاؤنٹس میں منی لانڈرنگ کے ذریعے منتقل کی گئی۔

سیما کے بیٹے نے وہ رقم دیگر دو اکاؤنٹس میں منتقل کی، جبکہ انہی دو اکاؤنٹس سے کئی لوگوں کو رقم ادا کی گئی۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے کا کہنا ہے کہ سیما کھربے کے خلاف امریکی انشورنس کمپنی کے کہنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے، تاہم وہ مقدمے کے اندراج کے بعد سے روپوش ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق جرم میں مرکزی کردار خاتون کے بھائیوں کا ہے، اسی بنیاد پر خاتون کے بھائیوں کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ مذکورہ خاتون کا اپنے بہن بھائیوں سے آخری رابطہ 2014 میں ہوا تھا جس کے بعد وہ اپنے بہن بھائیوں سے نہیں ملی۔

جس ڈاکٹر نے خاتون کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنایا، اسے بھی بیان کے لیے طلب کیا گیا تھا اور ڈاکٹر نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنانے کی تصدیق بھی کی۔

دوسری جانب یونین کونسل سیکرٹری کا کہنا ہے کہ یہ گینگ وار کا دور تھا اسے نہیں پتا کہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ کیسے بنا؟

ایف آئی اے حکام کے مطابق تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے، تاہم اس سلسلے میں تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی ہے۔

امریکی قونصلیٹ کی جانب سے ایف آئی اے کو اطلاع دی گئی تھی، اطلاع ملنے پر خاتون کی ٹریول ہسٹری چیک کی گئی تو معاملہ سامنے آیا۔

Tags: ایف آئی اےوفاقی تحقیقاتی ادارہ
sohail

sohail

Next Post

بیوی سے جھگڑے پر شوہر کی غصہ ٹھنڈا کرنے کے لیے 420 کلومیٹر کی لانگ واک

ورکرز کنونشن میں لیگ رہنما افضل کھوکھر نے گو نواز گو کا نعرہ لگا دیا

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ذوالقرنین سکندرکے ایک کروڑ فالوورز ہو گئے

پس پردہ کھیل کھیلنے والے چند کرداروں کو اصلاح کی دعوت دے رہا ہوں، نواز شریف

مریم نواز نے پی ڈی ایم کے 8 دسمبر کے جلسے میں بڑے فیصلوں کا عندیہ دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In