• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

چین نے خاموشی سے بھارت کے مزید تین گاؤں پر قبضہ کرلیا

by sohail
دسمبر 7, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چین نے بھارتی ریاست ارونا چل پردیش کے مزید تین گاؤں پر قبضہ کر لیا ہے لیکن بھارت کو کانوں کان خبر تک نہ ہو سکی۔

چین نے اپنے زیر قبضہ بھارتی علاقوں کی نئی سیٹلائٹ تصاویر جاری کیں تو بھارت کے ہوش اڑ گئے لیکن بعد ازاں بھارت نے بہ امر مجبوری اس کی تصدیق کر دی۔

بھارتی حکام نے کہا ہے کہ چین نے ڈوکلام سے صرف 7 کلو میٹر دور مزید علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے۔

لداخ کے قریب چین اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی کی وجہ کیا ہے؟

چین لداخ میں 5 جی نیٹ ورک لے آیا، پینگانگ جھیل پر نئی تعمیرات شروع

چین کی طرف سے جاری کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چین نے بھارت اور بھوٹان کے ساتھ متنازع علاقے میں 50 سے زائد تعمیرات مکمل کر لی ہیں۔

چین کی جانب سے بھارت کے گاؤں آباد کرنے کے حوالے سے بھارتی حکام کا بیان سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ چین سوچے سمجھے منصوبے کے تحت متنازع علاقے میں ہان اور تبت کے باشندوں کو آباد کر رہا ہے۔

دوسری جانب چین کا مؤقف ہے کہ یہ علاقہ چین سے تعلق رکھتا ہے اور تاریخی طور پر جنوبی تبت کا حصہ ہے۔

خیال رہے گزشتہ کچھ عرصے سے چین اور بھارت کے مابین سرحدی تنازعے پر کشیدگی جاری ہے۔

دونوں ممالک کی افواج کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہیں، تاہم اونٹ کسی کروٹ بیٹھنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔

لداخ کے علاقے گلوان میں 15 جون کو بھارت اور چین کی افواج کے درمیان جھڑپوں میں بھارت افواج کے افسران سمیت 20 فوجی مارے گئے تھے۔

یاد رہے 15 جون کو چینی فوج نے بھارتی فوجیوں  پر آہنی سلاخوں، برچھیوں اور پتھروں سے حملہ کیا تھا جس میں بھارتی فوج کا لیفٹیننٹ کرنل بھی مارا گیا تھا۔

اسی طرح سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں چینی اہلکاروں کے ہاتھوں بھارتی فوجیوں کی درگت بنتے دیکھا جا سکتا ہے۔

Tags: چین بھارت کشیدگیڈوکلاموادی گلوان
sohail

sohail

Next Post

نیٹ فلیکس نے 'دی کراؤن' کو فکشن قرار دینے کا برطانوی مطالبہ مسترد کر دیا

کورونا اور عالمی انسانیت کو نگلتے نظام کی اصل کہانی

کورونا وبا نے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا، ایک دن میں ریکارڈ کیسز

بابر اعظم پر الزامات عائد کرنے والی خاتون پر مبینہ قاتلانہ حملہ

مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو کنونش مہنگا پڑ گیا، ڈھائی ہزار کے خلاف مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In