• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بابر اعظم پر الزامات عائد کرنے والی خاتون پر مبینہ قاتلانہ حملہ

by sohail
دسمبر 7, 2020
in پاکستان, تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر شادی کا جھانسہ دینے اور زیادتی کرنے کے الزامات عائد کرنے والی خاتون حامیزہ مختار پر مبینہ طور پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔

لاہور کے تھانہ کاہنہ میں مقدمہ کے اندراج کی درخواست میں خاتون نے بتایا ہے کہ ان کی گاڑی پر کاہنہ کے علاقے میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی ہے۔

کرکٹر بابر اعظم پر سنگین الزامات لگانے والی خاتون سیشن ہائی کورٹ پہنچ گئیں

بابر اعظم، دنیائے کرکٹ میں سب سے زیادہ موضوع بحث کھلاڑی

انہوں نے بتایا کہ ان کی گاڑی کو 4 گولیاں لگیں مگر خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہیں۔

حامیزہ مختار نے الزام لگایا ہے کہ انہیں کئی دن سے دھمکیاں مل رہی تھیں، ان کا کہنا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔

انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے کیس کو خود دیکھیں اور انھیں تحفظ فراہم کیا جائے۔

چند روز قبل لاہور حامیزہ نامی خاتون نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا تھا کہ بابراعظم نے شادی کا جھانسہ دیکر انہیں کئی بار زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کے ساتھ ان کا بہت پرانا تعلق ہے جس کا تمام ریکارڈ ان کے پاس موجود ہے۔

دوسری جانب لاہور کی مقامی عدالت نے  بھی دوران سماعت قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور ان کے اہلخانہ کو بابر اعظم پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کرنے والی خاتون حامیزہ کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دیا تھا۔

Tags: بابر اعظمبابر اعظم پر الزاماتحامیزہ مختار
sohail

sohail

Next Post

مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو کنونش مہنگا پڑ گیا، ڈھائی ہزار کے خلاف مقدمہ درج

بھارتی ریاست میں پراسرار بیماری سے ایک ہلاک، سینکڑوں اسپتال پہنچ گئے

ٹک ٹاک کے شائقین کے لیے خوشخبری، ویڈیوز کا دورانیہ 3 گنا بڑھنے کا امکان

اداکارہ زینب جمیل نے مذہب کی خاطر شوبز کو خیرباد کہہ دیا

5 بچوں کو نہر میں پھینکنے والے سنگدل باپ کے پچھتاوے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In