• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

ٹک ٹاک کے شائقین کے لیے خوشخبری، ویڈیوز کا دورانیہ 3 گنا بڑھنے کا امکان

by sohail
دسمبر 7, 2020
in انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ٹک ٹاک انتظامیہ ویڈیو کا دورانیہ 3 منٹ تک کرنے پر غور کر رہی ہے، اس طرح یہ دورانیہ تین گنا بڑھ جائے گا۔

بعض میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ ممکنہ طور پر ویڈیو سے رقم کمانے کی جانب ایک قدم ہو سکتا ہے۔

اس وقت تک ٹک ٹاک ویڈیو کی حد 15 سیکنڈ ہے جسے بعد میں بڑھایا گیا اور 15 سیکنڈ کے مزید تین حصے ایک ساتھ ہی جوڑنے کی سہولت دی گئی تھی جس سے پوری ویڈیو کا دورانیہ 60 سیکنڈ تک ہو گیا تھا، اب اسے مزید بڑھانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا کے ایک معروف ماہر میٹ نویرا نے بھی یہی خبر دی ہے اور بتایا کہ ٹِک ٹاک کے بعض یوزر کو پہلے ہی اس آپشن کی رسائی دی جاچکی ہے۔

اس تبدیلی سے بالخصوص کاروباری برانڈز کو بھی فائدہ ہوسکتا ہے جو اپنی مصنوعات کی تشہیر چاہتے ہیں۔ اس طرح ویڈیو کے پرومو، ٹیوٹوریل اور رہنما ویڈیو یا مختصر معلومات کی ٹِک ٹاک ویڈیو کی راہ کھلے گی۔

اس خبر کے سامنے آتے ہی کچھ لوگ اس کے حق میں بات کر رہے ہیں جبکہ ایک طبقہ اس اضافے کا مخالف ہے۔

مخالف طبقے کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک ویڈیوز کی کامیابی کی بڑی وجہ اس کا اختصار ہے جس کی وجہ سے سیکنڈز کے دورانیے میں تخلیقی صلاحتیں استعمال کرنا پڑتی ہیں، اگر دورانیہ بڑھا دیا گیا تو یہ پہلو کمزور پڑ جائے گا۔

اس تبدیلی کے حق میں بولنے والوں نے ٹوئٹر سے اپنی دلیل دی ہے کہ 2017 میں جب اس کی انتظامیہ نے الفاظ کی حد دگنی کی تھی تو اس وقت بھی یہی اعتراض کیا گیا تھا مگر اس سے ٹوئٹر کی مقبولیت پر کوئی فرق نہیں پڑا۔

Tags: ٹک ٹاک ایپٹوئٹر
sohail

sohail

Next Post

اداکارہ زینب جمیل نے مذہب کی خاطر شوبز کو خیرباد کہہ دیا

5 بچوں کو نہر میں پھینکنے والے سنگدل باپ کے پچھتاوے

مسلح ملیشیا کے متعلق وزارت داخلہ کے مراسلے پر فضل الرحمان کا سخت ردعمل

سپریم کورٹ نے افغان مہاجرین کا بڑا مسئلہ حل کر دیا

ریڈ زون میں فائرنگ کرنے والے جج کو برطرف کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In