• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

5 بچوں کو نہر میں پھینکنے والے سنگدل باپ کے پچھتاوے

by sohail
دسمبر 7, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پانچ بچوں کو نہر میں پھینکنے والے سنگدل باپ ابراہیم نے پولیس کو دیئے گئے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ مجھ سے بڑا ظلم ہو گیا ہے، بچوں کی یاد ستاتی ہے۔

ملزم نے پولیس کو بتایا کہ بچوں کو دھکا دیتے وقت انہوں نے شور نہیں کیا، اگر وہ شور کرتے تو شاید مجھے ان پر ترس آ جاتا۔

ملزم کا کہنا تھا کہ بیوی سے تلخ کلامی اور جھگڑے پر طیش میں آ گیا تھا، رشتہ داروں کے طعنوں نے یہ کام کرنے پر مجبور کیا۔

دوسری جانب نہر میں پھینکے جانے والے تین بچوں کی تلاش تاحال جاری ہے۔

یاد رہے کہ اٹاری ورک کے رہائشی رکشہ ڈرائیور نے بیوی سے جھگڑے پر اپنے 5 کمسن بچوں کو جمبر نہر میں پھینک دیا تھا۔

وقوعہ کے دن ابراہیم کی بیوی لڑائی کے بعد اپنے میکے جمبر آگئی تھی وہ بچوں کے اصرار پر انھیں ملانے صبح جمبر گیا اور وہاں پھر دونوں میں لڑائی ہوئی جس پر تعش میں آکر واپسی پر ابراہیم نے اپنے 5 بچوں کو نہر میں پھینک دیا تھا۔

دو بچوں کی لاشیں برآمد ہوگئیں جبکہ تین کی تلاش جاری ہے۔ نہر سے نکالے گئے بچوں کی شناخت 4 سالہ فائزہ اور 2سالہ محمد احمد کے نام سے ہوئی جبکہ باقی تین بچوں میں 5سالہ زین،7سالہ نادیہ اور 3سالہ تاشا شامل ہیں۔

sohail

sohail

Next Post

مسلح ملیشیا کے متعلق وزارت داخلہ کے مراسلے پر فضل الرحمان کا سخت ردعمل

سپریم کورٹ نے افغان مہاجرین کا بڑا مسئلہ حل کر دیا

ریڈ زون میں فائرنگ کرنے والے جج کو برطرف کر دیا گیا

بھارتی ڈراموں کی معروف اداکارہ دیویا بھٹناگر کی کورونا کے باعث موت

عمران خان نے ٹوئٹر پر سب کو ان فالو کر دیا، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In