• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو کنونش مہنگا پڑ گیا، ڈھائی ہزار کے خلاف مقدمہ درج

by sohail
دسمبر 7, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن میں شریک ہونے والے ڈھائی ہزار کارکنوں کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے خلاف مقدمہ پولیس کانسٹیبل حسنین کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جو اس تقریب کی سیکیورٹی پر مامور تھے۔

کانسٹیبل کا اپنی درخواست میں کہنا تھا کہ جمعہ کے روز مسلم لیگ ن کی تقریب کریسنٹ گراؤنڈ میں منعقد ہوئی جس میں  دو سے ڈھائی ہزار افراد شریک ہوئے۔

درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ شرکا نے کووڈ 19 ایس او پیز کے خلاف ورزی کی جو حکومت پنجاب کی ہدایت کی خلاف ورزی تھی۔

مذکورہ کنونشن سے پارٹی کے سینئر رہنماؤں جن میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال اور رانا ثناءاللہ سمیت دیگر نے خطاب کیا تاہم کسی رہنما کو مقدمے میں نامزد نہیں کیا گیا۔

نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ پاکستان پینل کو ڈ(پی پی سی) کی دفعہ 148 اور 149 اور ٌنجاب انفیکشیس ڈیزیز (پریوینش اینڈ کنٹرول) آرڈی یننس 2020 کے تحت درج کیا گیا ہے۔

خیال رہے گزشتہ ماہ کے اوائل میں بھی مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی خواجہ عمران نذیر کی گرفتاری کے بعد تھانے پہنچنے والے پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے خلاف ایس او پیز کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

ایف آئی آر اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) کی درخواست پر درج کی گئی تھی جس میں مسلم لیگ ن کے 21 رہنماؤں کو نامزد جبکہ 40 نامعلوم کارکنان کا ذکر کیا گیا تھا۔

لیکن مسلم لیگ کے رہنماؤں کی طرف سے متعلقہ تھانے جانے کے بعد ایف آئی آر کو خارج کر دیا گیا تھا۔

Tags: ایس او پیز کی خلاف ورزیمسلم لیگ نورکرز کنونشن
sohail

sohail

Next Post

بھارتی ریاست میں پراسرار بیماری سے ایک ہلاک، سینکڑوں اسپتال پہنچ گئے

ٹک ٹاک کے شائقین کے لیے خوشخبری، ویڈیوز کا دورانیہ 3 گنا بڑھنے کا امکان

اداکارہ زینب جمیل نے مذہب کی خاطر شوبز کو خیرباد کہہ دیا

5 بچوں کو نہر میں پھینکنے والے سنگدل باپ کے پچھتاوے

مسلح ملیشیا کے متعلق وزارت داخلہ کے مراسلے پر فضل الرحمان کا سخت ردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In