• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

عبدالحفیظ شیخ کابینہ کمیٹی کے سربراہ نہیں ہوسکتے، اسلام آباد ہائیکورٹ

by sohail
دسمبر 7, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کابینہ کمیٹی کی سربراہی کے اہل نہیں ہو سکتے۔

عدالت نے 25 اپریل 2019ء کا نوٹی فیکیشن بھی کالعدم قرار دیتے ہوئے کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کی تشکیل غیر قانونی قرار دیدی ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کابینہ کمیٹی کی تشکیل کے خلاف مسلم لیگ (ن) کی درخواست منظور کر لی ہے۔ اس کے علاوہ عدالت نے تمام متعلقہ مشیروں کی کمیٹی میں شمولیت غیر قانونی قرار دیدی ہے۔

عدالت کے حکم کی زد میں ادارہ جاتی اصلاحات کی مشیر عشرت حسین اور مشیر کامرس وسرمایہ کاری عبدالزراق داؤد بھی آ گئے ہیں جن کی شمولیت بھی غیر قانونی قرار دے دی گئی ہے۔

عامر فاروق کی سربراہی میں ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ارادت نے وکیل محسن شاہنواز رانجھا کے ذریعے درخواست دائر کر کے کابینہ کی کمیٹی برائے نجکاری کی تشکیل کو چیلنج کیا تھا۔

Tags: اسلام آباد ہائیکورٹحفیظ شیخ
sohail

sohail

Next Post

کرہ ارض کا درجہ حرارت بڑھنے لگا، گزشتہ ماہ تاریخ کا گرم ترین نومبر قرار

ملکی راز دشمنوں تک پہنچانے پر ایران کی سابق نائب صدر کو سزا سنا دی گئی

کویتی پارلیمانی انتخابات میں ایک بھی خاتون کامیاب نہ ہو سکی

دبئی کے شاہی خاندان کے فرد نے 14 ارب روپے میں اسرائیلی فٹ بال کلب خرید لیا

فائز عیسیٰ کیس: سرینا عیسیٰ نے بینچ کی تشکیل پر سوال اٹھا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In