• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

معروف صنعتکار سراج قاسم تیلی دبئی میں انتقال کر گئے

by sohail
دسمبر 8, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے معروف صنعتکار اور کراچی کی توانا آواز سراج قاسم تیلی دبئی میں انتقال کر گئے ہیں۔

وہ چیئرمین بزنس مین گروپ کے چیئرمین تھے اور کراچی ایوان صنعت و تجارت کے صدر بھی رہے تھے۔

خاندانی ذرائع نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ دبئی گئے ہوئے تھے جہاں انہیں نمونیا ہو گیا اور آج وہ انتقال کر گئے۔

قاسم سراج تیلی ملک کی معاشی سرگرمیوں میں ہمیشہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے اور انہیں خدمات پر انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز سے بھی نوازا گیا تھا۔

کراچی کے معاشی سرگرمیوں کی بحالی اور انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لیے آواز اٹھانے والوں میں سراج قاسم تیلی ہمیشہ سرگرم عمل رہتے تھے۔

ان کی وفات پر کراچی ایوان صنعت و تجارت کے صدر شارق وہرہ نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ سراج قاسم تیلی اس ملک کا اثاثہ تھے اور وہ صرف کراچی نہیں پورے پاکستان کی تاجر برادری کے لیڈر تھے۔

انہوں نے کہا کہ سراج قاسم تیلی نے اپنی پوری زندگی تاجر برادری کے لیے وقف کی اور انہوں نے 23 سال کراچی ایوان صنعت و تجارت کو دیے اور اسے پاکستان اور دنیا کا نامور چیمبر بنانے میں مدد کی۔

شارق وہرہ کا کہنا تھا کہ پوری تاجر برادری اس وقت سوگوار ہے، ایسے بہادر لیڈر بہت کم ہوتے ہیں، ہمیں بالکل یقین نہیں آرہا کہ سراج قاسم تیلی ہمیں چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔

Tags: قاسم سراج تیلی
sohail

sohail

Next Post

عامرلیاقت کی دوسری اہلیہ طوبیٰ عامر نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ کا نیب کو نوٹس جاری

'نوازشریف ایک نہیں بلکہ تین شخصیات کا استعفیٰ چاہتے ہیں'

اہم سڑکیں، ریلوے لائنز بند، بھارتی کسانوں کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان

عدالت کا مجرم کی جگہ 3 سال قید بھگتنے والے بے گناہ کو معاوضہ دینے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In