• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

‘نوازشریف ایک نہیں بلکہ تین شخصیات کا استعفیٰ چاہتے ہیں’

by sohail
دسمبر 8, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سینئر صحافی طاہر ملک نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں نواز شریف 3 شخصیات کے استعفوں کا مطالبہ کریں گے، ان میں وزیراعظم عمران خان، پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور آئی ایس آئی چیف جنرل فیض حمید شامل ہیں۔

جی این این کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں جانتی ہیں کہ جلسے میں لوگوں کی تعداد زیادہ ہونے سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا اس لیے تین شخصیات کے استعفوں پر زور ہو گا۔

طاہر ملک کا کہنا ہے کہ نواز شریف اراکین اسمبلی کے استعفوں کے ساتھ ساتھ سندھ اسمبلی کو بھی توڑنا چاہتے ہیں، مریم نواز اور ان کے والد نے وقت سے پہلے ہی سخت لب و لہجہ اختیار کر لیا ہے۔

حامد میر کا تجزیہ

معروف صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور نواز شریف کے درمیان 4 مرتبہ فون پر بات ہوئی ہے مگر اسمبلیوں سے استعفیٰ پر اتفاق نہیں ہوا، تحریک عدم اعتماد کی صورت میں اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے ساتھ کھڑی رہے گی۔

سی حوالے سے سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستان میں سیاسی درجہ حرارت بڑھے گا،بلکہ شاید سیاسی درجہ حرارت بڑھنے سے بھی کچھ زیادہ ہونے والا ہے۔نواز شریف کی حالیہ تقریر اور مریم نواز کا لب و لہجہ دیکھ کر لگتا ہے کہ انہوں نے قبل از وقت بہت سخت رویہ اختیار کر لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ نواز شریف نہ صرف حکومت پر دباؤ ڈال رہے ہیں بلکہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کو بھی دباؤ میں لا رہی ہے۔

حامد میر کے مطابق ایک بات پر پی ڈی ایم کا اتفاق ہے کہ ہم نے اسلام آباد پر حملہ کرنا ہے۔ اگر یہ اسلام آباد پر حملہ آور ہوتے ہیں تو ظاہر ہے صرف عمران خان کے استفعے کا مطالبہ تو نہیں کیا جائے گا۔ میرے خیال سے دو تین اور شخصیات کے بھی استفعے مانگے جائیں گے جس سے حالات بگڑ سکتے ہیں۔

Tags: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہپی ڈی ایم کا لاہور میں جلسہجنرل فیض حمیدمریم نوازنواز شریف
sohail

sohail

Next Post

اہم سڑکیں، ریلوے لائنز بند، بھارتی کسانوں کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان

عدالت کا مجرم کی جگہ 3 سال قید بھگتنے والے بے گناہ کو معاوضہ دینے کا حکم

دنیا میں سب سے مہنگا اور سب سے سستا پیٹرول کہاں ملتا ہے؟

پی ٹی وی کے چیئرمین نعیم بخاری نے آتے ہی 8 ملازمین برطرف کر دیے

یونیورسٹی طالبہ کی پراسرار موت، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In