• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

تمام اراکین اسمبلی 31 دسمبر تک پارٹی قائدین کے پاس استعفے جمع کرائیں گے، فضل الرحمان

by sohail
دسمبر 8, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اپوزیشن اراکین اسمبلی 31 دسمبر تک پارٹی قائدین کے پاس استعفے جمع کرائیں گے۔ اس میں قومی و صوبائی اراکین اسمبلی شامل ہوں گے۔

پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بدھ کو پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہو گا جس میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ہم سے ڈائیلاگ کی درخواست کر رہے ہیں، ہم اس درخواست کو مسترد کرتے ہیں، وہ اس قابل نہیں کہ ان سے مذاکرات کیے جائیں۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومتی اقتدار کی کرسی ہل چکی ہے، اسے ایک دھکا دینے کی ضرورت ہے۔

اسٹیبلشمنٹ کے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہماری تحریک دھاندلی سمیت پورے نظام کے خلاف ہے، دھاندلی کرنے والے خود سوچیں کہ ان کا انجام کیا ہو گا۔

Tags: اپوزیشن کے استعفےپاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹمولانا فضل الرحمان
sohail

sohail

Next Post

کے ایچ ایم گروپ کی طرف سے کارپوریٹ ٹریننگ کورسز کا آغاز، سی ای او خالد نواز کا پیغام

بھارتی فوج کے سربراہ کا تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب کا دورہ، رؤف کلاسرا کا وی لاگ

جاپان میں شرح پیدائش بڑھانے کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال کا فیصلہ

اپوزیشن استعفے دے گی تو خالی نشستوں پر آئینی طور پر ضمنی انتخابات ہوں گے، اعتزاز احسن

تائیوان میں 8 سیکنڈ کے لیے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر لاکھوں کا جرمانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In