• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارت کی جانب سے فالس فلیگ آپریشن کی تیاری، پاک فوج ہائی الرٹ

by sohail
دسمبر 9, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت ایک بار پھر خطے کے امن کو تباہ کرنے کیلئےسرگرم ہو گیا ہے، اپنے اندرونی مسائل سے عالمی میڈیا کی توجہ ہٹانے کیلئے فالس فلیگ آپریشن کی کوششوں میں مصروف ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی سرگرمیوں کو دیکھتے ہوئے پاک افواج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لداخ اور ڈوکلام میں چین کے ہاتھوں ہزیمت کے بعد بھارت پر شدید اندورنی و بیرونی دباؤ ہے اور وہ کسی بھی لمحے پاکستان کے خلاف کوئی کارروائی کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہونے والے کسانوں کےاحتجاج سے مودی حکومت شدید دباؤ میں ہے اس کے ساتھ ساتھ کشمیر میں مظالم سے نظر ہٹانے کی کوشش میں بھی مصروف ہے۔

 واضح رہے کہ  2016 میں بھی بھارت نے ناکام سرجیکل سٹرائیکس کا دعویٰ کیا تھا اور 26 فروری 2019 کو بھی بھارت نے ناکام آپریشن کی کوشش کی تھی جس پاک مسلح افواج کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا گیا تھا ۔

sohail

sohail

Next Post

جعلی اکاؤنٹس کیس، ملزموں کی عدم گرفتاری پر چیئرمین نیب سے جواب طلب

2020 کے دوران پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟

اسرائیلی اداکارہ گال گدوت کو آنے والی فلم کے لیے ایک ارب 60 کروڑ روپے کی ادائیگی

دنیا بھر میں بے گھر افراد کی تعداد 8 کروڑ سے بڑھ گئی، اقوام متحدہ کی رپورٹ

رؤف کلاسرا کے وی لاگ میں وزیراعظم سے ملاقات کا احوال ارشاد بھٹی کی زبانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In