• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

اسرائیلی اداکارہ گال گدوت کو آنے والی فلم کے لیے ایک ارب 60 کروڑ روپے کی ادائیگی

by sohail
دسمبر 9, 2020
in انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق ‘ونڈر وومن’ فلم سیریز میں لیڈ کردار ادا کرنے والی اسرائیلی اداکارہ گال گدوت کو سیریز کی اگلی فلم ‘ونڈر وومن 1984’ کے لیے ایک ارب 60 کروڑ روپے سے زائد رقم کی ادائیگی کی جائے گی۔

خبروں کے مطابق فلم ‘ونڈر وومن 1984’ کی پروڈکشن کمپنی وارنر برادرز نے اداکارہ گال گدوت اور فلم کی ہدایت کارہ پیٹی جینکنس کو برابر معاوضہ ادا کیا ہے۔ وارنر برادرز کا اس فلم کو سینما میں ریلیز کرنے کا ارادہ تھا مگر کورونا وبا کے باعث انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ فلم کو آن لائن ریلیز کیا جائے گا۔

سپر ہیرو فلم کی ہدایت کارہ و اداکارہ کے معاوضے فلم کے سینما میں ریلیز ہونے کے پس منظر میں طے کیے گئے تھے۔ تاہم آن لائن ریلیز کے اچانک فیصلے کا باعث تینوں فریقین کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوا جو کئی ہفتوں تک چلتا رہا اور بالآخر بڑی رقوم کی ادائیگی پر طے پایا گیا۔

نیو یارک ٹائمز نے دو افراد جنہیں فریقین کے درمیان ہونے والے معاہدے کی خبر تھی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ فریقین کے درمیان سخت مذاکرات ہونے کے بعد ان رقوم کی ادائیگی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ البتہ دونوں خواتین کو ان بڑی رقوم ملنے کا اعزاز ان کی متعلقہ نمائندگی کرنے والے اداروں کو دیا جارہا ہے جنہوں نے وارنر برادرز کو قانوی معاملات کے زور پر راضی کیا۔

‘ونڈر وومن 1984’ کو 25 دسمبر بروز کرسمس کو امریکہ میں ریلیز کیا جائے گا جبکہ 16 دسمبر کو یورپ کے کچھ ممالک میں ریلیز کر دیا جائے گا۔ فلم ابتدائی طور پر وارنر برادرز کی ویب اسٹریمنگ سروس ایچ بی او میکس پر دیکھی جا سکے گی۔

Tags: گال گدوتوارنر برادرز
sohail

sohail

Next Post

دنیا بھر میں بے گھر افراد کی تعداد 8 کروڑ سے بڑھ گئی، اقوام متحدہ کی رپورٹ

رؤف کلاسرا کے وی لاگ میں وزیراعظم سے ملاقات کا احوال ارشاد بھٹی کی زبانی

ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے خاتون کی وفات پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

سیکرٹری کابینہ کی مخالفت مگر وزیراعظم نے ائیرلائن سیال کو کروڑوں کا فائدہ پہنچا دیا

ترک ڈرامہ ارطغرل غازی کے ہیرو انگین التان پاکستان پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In