وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلی کی ہے، شیخ رشید سے وزارت ریلوے کا قلمدان واپس لے کر انہیں وفاقی وزیرداخلہ بنا دیا گیا ہے۔
اعظم سواتی کو وزارت ریلوے کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے جبکہ اعجاز شاہ کو وزیر نارکوٹکس کنٹرول بنادیا گیا۔