• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, فروری 9, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

امیر ممالک نے دنیا کی آدھی سے زیادہ کورونا ویکسین خرید کر لی

by sohail
دسمبر 11, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دنیا کے امیر ترین ممالک کی طرف سے کورونا ویکسین کا 53 فیصد خرید کر اسٹاک کر لینے کا انکشاف ہوا ہے۔

اس حوالے سے ایک عالمی تنظیم کا کہنا ہے کہ دنیا کے 68 ممالک میں ہر 10 میں سے ایک شخص کو ویکسین ملے گی۔

عالمی تنظیم کے حکام کا کہنا ہے کہ 14 فیصد آبادی کیلئے 53 فیصد ویکسین خریدی جا چکی ہے۔

واضح رہے برطانیہ کے بعد کینیڈا اور سعودی عرب نے فائزر ویکسین کی منظوری دے دی ہے، ان ممالک میں شہریوں کیلئے ویکسینیشن کا عمل جلد شروع ہونے کا امکان ہے۔

اسی طرح ایمنسٹی انٹرنیشنل، آکسفیم اور گلوبل جسٹس ناؤ کے اشتراک سے پیپلز ویکسین  الائنس تشکیل دیا گیا ہے جو ویکسین کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائے گا۔

ویکسین کی 70 کروڑ خوراکیں 92 ترقی پذیر ممالک میں ‘کوویسک’ نامی معاہدے کے تحت بانٹی جائیں گی۔

پیپلزویکسین الائنس نے دوا ساز کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی ٹیکنالوجی شیئر کریں تاکہ مزید خوراکیں دستیاب ہو سکیں۔

امیر ممالک نے کورونا ویکیسنز اتنی مقدار میں خرید لی ہیں کہ وہ اسے اپنی آبادی کو تین مرتبہ لگا سکتے ہیں۔

پیپلز ویکسین الائنس کا دعویٰ ہے کہ کینیڈا نے اتنی ویکسین آرڈر کر دی ہے کہ ہر کینیڈی شہری اسے پانچ مرتبہ استعمال کر سکتا ہے۔

اس ضمن میں آکسفیم حکام کا کہنا ہے کہ اگر کوئی ڈرامائی تبدیلی نہیں آتی تو دنیا بھر میں اربوں افراد کووڈ 19 ویکسین سے سالوں تک محروم رہیں گے۔

کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم کیلئے مہم چلانے والوں کا کہنا ہے کہ ایک ہی کمپنی کے ذریعے پوری دنیا کیلئے ویکسین تیار نہیں کی جا سکتی ہے۔

Tags: کورونا ویکسین
sohail

sohail

Next Post

بھارت نے یورپی پارلیمنٹ کو اپنی سازش میں استعمال کیا گیا، معید یوسف

25 لیگی اراکین اسمبلی وزیراعلیٰ پنجاب سے رابطے میں ہیں، راجہ بشارت

وزیرداخلہ بننے کے بعد شیخ رشید کا اپوزیشن کے نام شاعرانہ پیغام

امریکہ کے بعد برطانیہ نے بھی راؤ انوار پر پابندیاں عائد کر دیں

باسمتی چاول کے ملکیتی حقوق، پاکستان نے یورپی یونین سے رجوع کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In