• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

لاہور جلسے سے نمٹنے کیلئے حکومتی حکمت عملی سامنے آ گئی

by sohail
دسمبر 11, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کے لاہور جلسے کیلئے حکومت نے اپنی حکمت عملی کا پلان اے، بی اور سی ترتیب دے دیا۔

حکومت کے پلان اے کے مطابق پنجاب کے دیگر اضلاع سے آنے والے کارکنوں کو وہیں روکا جائے گا، اس حوالے سے مقامی انتظامیہ نے فہرستیں تیار کرکے حکام کو ارسال کر دی ہیں۔

پلان بی کے مطابق لاہور کے داخلی، خارجی راستوں پر کنٹینرز لگائے جائیں گے، 13 دسمبر کے جلسے کیلئے دیگر اضلاع سے پولیس کی اضافی نفری بھی طلب کی جائے گی۔

اسی طرح سیف سٹی اتھارٹی کے کیمروں سے جلسے کے شرکاء کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔

پلان سی کے مطابق جلسے میں رہنماؤں، کارکنوں کے خلاف کورونا وائرس کے ضوابط کی خلاف ورزی کے مقدمات درج کئے جائیں گے۔

واضح رہے اپوزیشن کی جماعتوں نے پی ڈی ایم کے مشترکہ پلیٹ فارم سے 13 دسمبر کو مینار پاکستان میں جلسے کا اعلان کر رکھا ہے، حکومت کی طرف سے کورونا میں شدت کے باعث جلسے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔

خیال رہے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں سے جلسے ملتوی کرنے کی اپیل کی تھی۔

وزیراعظم نے کہا تھا کہ اپوزیشن جماعتیں دو تین ماہ بعد جلسے کر لیں، کیونکہ جلسوں سے کورونا پھیلنے کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا تھا کہ جلسوں سے مجھے یا حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، تاہم لوگوں کی جانوں کو خطرہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر اسی طرح کورونا میں اضافہ ہوتا رہا تو مریضوں سے ہسپتال بھر جائیں گے، کیونکہ سردی میں کورونا کے پھیلنے کے خدشات زیادہ ہیں۔

Tags: پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹپی ڈی ایم کا لاہور میں جلسہ
sohail

sohail

Next Post

بھورے ریچھوں کی اردن منتقلی میں تاخیر پر عدالت برہم

حکومت سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی، مریم، بلاول کا اعلان

سعودی عرب کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت دینے والا پہلا ملک بن گیا

معروف بھارتی کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل

نادیہ خان تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے تیاریوں میں مصروف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In