• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

معروف بھارتی کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل

by sohail
دسمبر 11, 2020
in انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت کے معروف کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا کو دل کا دورہ پڑانے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی فوری طور پر انجیوپلاسٹی کی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریمو ڈی سوزا کو ممبئی کے کوکیلا بین اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

46 سالہ کوریوگرافر کو انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں رکھا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز ان کی دیکھ بھال کر رہے ہیں۔

پریس آف انڈیا کے مطابق ریمو ڈی سوزا کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ ان کی حالت قدرے بہتر ہے اور ڈاکٹروں نے انہیں انڈر آبزرویشن رکھا ہوا ہے۔

بھارت کے معروف ڈانسر دھرمیش یلاندے نے نے ای ٹائمز ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘یہ خبر سچ ہے، ریمو سر اب ٹھیک ہیں، ہم سب کوکیلا بین ہسپتال میں ان کے ساتھ ہیں’۔

خیال رہے کہ ریمو نے بولی وڈ ڈریمز نے 1995 میں کوریوگرافر کے طور پر ڈیبیو کیا تھا، انہوں نے 2003 میں چمبیلی، 2004 میں دھوم، 2006 میں 36 چائنا ٹاؤن، 2007 میں دہلی ہائٹس، 2008میں راک آن اور 2009 میں لندن ڈریمز کی کوریوگرافی کی۔

انہوں نے 2011 میں ہدایتکاری کے میدان میں قدم رکھا اور ان کی پہلی فلم ‘ایف۔اے ۔ ایل ۔ٹی ۔یو’ باکس آفس پر ہٹ ہوئی تھی۔

ریمو ڈی سوزا نے اے بی سی ڈی اور اے بی سی ڈی 2 کی ہدایات بھی دیں جن میں سے دونوں باکس آفس پر کامیاب ہوئیں۔

انہوں نے ریس تھری، اسٹریٹ ڈانسر تھری 3 ڈی اور فلائنگ جٹ کی ہدایات بھی دیں، اس کے علاوہ وہ ڈانس انڈیا ڈانس، ڈانس پلس اور جھلک دکھلا جا سمیت متعدد ڈانس ریئلٹی شوز کے جج بھی رہ چکے ہیں۔

Tags: بالی ووڈریمو ڈی سوزاکوریوگرافی
sohail

sohail

Next Post

نادیہ خان تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے تیاریوں میں مصروف

بلاول بھٹو کے ترجمان سینیٹر مصطفیٰ کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا

کابینہ میں تبدیلیاں اور مریم نواز،عمران خان کا ٹکراؤ، رؤف کلاسرا کا وی لاگ

روس سے دفاعی نظام خریدنے پر امریکہ نے ترکی پر معاشی پابندیاں عائد کر دیں

میکسیکو سٹی کے وسط میں 119 انسانی کھوپڑیوں کا مینار دریافت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In